یہ مناظر ہم کہانیوں میں پڑھتے تھے، آج دیکھ بھی لیا
ایک شہید کی بیٹی انگلی اٹھا کر بات کر رہی ہے جبکہ دنیا کی واحد اسلامی ایٹمی ریاست کا سپہ سالار سر جھکا کر اس بیٹی کی بات پر عمل کر رہا ہے۔
ہم ویسے اپنے ملک کی ہر منفی چیز ہائی لائٹ کرتے ہیں، کبھی یہ اچھے پہلو بھی دیکھا کریں۔
اس خاتون بشری پیرنی نے کسی کو بھی کہیں کا نہیں چھوڑاپہلے گینگ بنا کر منصوبہ بندی سے عمرانی پراجیکٹ قابو کیا لوٹ مار کی توشہ خانہ ہی خالی کردیا اور اب پارٹی پر قبضے کا ارادہ کیے ہوئے ہے اس آڈیو لیک سے لگتا ہے کہ اڈیالہ جیل کا قیدی فتنہ خاں آج بھی اس کے زیر اثر ہے اور پیرنی کسی صورت اس کی بہنوں کو برداشت نہیں کرسکتی پہلے بھی سوشل میڈیا پر پیرنی اور علیمہ خان کے اختلاف کی خبریں سامنے ائی تھی اس آڈیو لیک کے بعد تو سب کچھ واضح ہوگیا ہے۔فردوس عاشق اعوان نے درست کہا کہ گھر کی لڑائی بیچ چوراہے آگئی ہے پہلے وزیر ہاؤس کے درودیوار کی پامالی کی اور اب عمران نیازی کے خاندان کی عزت کا جنازہ یہ خاتون نکال رہی ہے ۔
@SabeeKazmi786 یوتھیا ہو اور جھوٹا نا ہو۔۔۔۔
1. یہ آفیسر گریڈ 18 کی ہے۔
2. تنخواہ جتنی بھی ہو تم یہ ثابت کرو کہ یہ گھڑی رولیکس کی ہی ہے۔
3. یہ بھی ثابت کرو کہ یہ گھڑی اس نے تنخواہ سے ہی خریدی گئی ہے۔
اگر یہ سب ثابت کرنے جتنی اوقات نہیں تو ایسی کرتوت کر کے کوکینی کنجر کو مزید مت پھنساؤ۔
@jokkeerrr2 لعنتی یوتھیا کم بخت
نا تو یہ گھڑی رولیکس کی ہے اور نا ہی ایک ایس پی کی تنخواہ 50 ہزار۔
یوتھیوں کو تعلیم اور علم کا معلوم اس لیے نہیں کیونکہ کہ ان کا روحانی باپ ہی ان کے علم کا منبہ ہے۔۔۔۔
کیا آپ نے یہ سوچا کہ آپ نے 26 گھنٹے شیلنگ کا مقابلہ کیوں کیا؟
آپ کے لیڈر نے آپ سے جھوٹ بولا تھا کہ مجھے جیل میں ختم کردیا جائے گا، اس وجہ سے 18 سال کے بچوں اور لڑکیوں کو پولیس سے لڑوایا گیا۔
اب وہ تین ماہ سے گرفتار ہیں اور انکے سب وکیل کہتے ہیں کہ وہ خوش ہیں
کبھی یہ بات سوچنا
مہاتما کا وکیل جسٹس اطہر کے سامنے خان کی فارن فنڈنگ کرپشن پر لاجواب!
جسٹس اطہر من اللہ : "آپ کہتے ہیں کہ فارن فنڈنگ کیس قابل سماعت نہیں ہے یہ آئین میں کہاں لکھا ہے؟"
وکیل : "ہمارا موقف ہے کہ وہ خیراتی ہسپتال چلاتے ہیں جس کے لئے وہ باہر کے ملکوں سے چندہ جمع کر سکتے ہیں"
جسٹس اطہر : "عمران خان پر مقدمہ چندہ جمع کرنے کا ہے یا بیرونی اداروں سے غیر قانونی رقوم وصول کرنے کا؟"
وکیل : " غیر قانونی طریقے سے رقوم وصول کرنے کا"
جسٹش اطہر : "کیا بینک اکاؤنٹس #ImranKhan نے اپنے اثاثہ جات میں ظاہر کئے؟"
وکیل : "جی نہیں کیونکہ یہ ہسپتال کے اکاؤنٹس ہیں اور یہ رقوم بھی ہسپتال کیلئے حاصل کی گئیں"
جسٹس اطہر : "کیا خیرات ہسپتال کیلئے جمع کئے گئے عطیات کوئی بندہ قانونی طور پر اپنے ذاتی اکاؤنٹس میں رکھ سکتا ہے؟"
وکیل : "جی قانونی طور پر تو نہیں رکھ سکتا"
جسٹس اطہر : "دستاویزات میں لکھا ہے کہ #India سے 2 لاکھ #Dollar اور #America سے 26 لاکھ ڈالر #England سے 16 لاکھ ڈالر #Germany سے 11.5 لاکھ ڈالر اور #Israel سے 29 لاکھ 63 ہزار ڈالر کی رقوم عمران خان کے اکاؤنٹس میں آئی ہیں"
وکیل : خاموشی
جسٹس اطہر : "ان دستاویزات سے ظاہر ہوتا ہے کہ خیراتی ہسپتال کیلئے حاصل کی گئی رقوم آپ کے موکل کے ذاتی اکاؤنٹس میں منتقل کی گئیں"
وکیل : "جی مجھے اپنے باقی ساتھی وکلاء سے مشورہ کرنے کیلئے وقت درکار ہے"
جسٹس اطہر : " وکیل صاحب ذرا غور سے سن لیں آپکا موکل (عمران خان) بیک وقت چار جرائم کا مرتکب ہوا ہے۔
پہلا- ہسپتال کے نام پر غیر قانونی ذرائع سے رقوم کا حصول
دوسرا- دشمن اور غیر تسلیم شدہ ملک (#إسرائيل ) کے حساس جاسوس اداروں کے عہدے داران سے رقوم کا حصول
تیسرا- خیراتی فنڈ کی ذاتی اکاؤنٹس میں غیر قانونی منتقلی
چوتھا- خیراتی ہسپتال (شوکت خانم) کے فائنانس آڈٹ سے انکار تاکہ اس معاملے پر پردہ ڈال سکے"
مہاتما کی کرپشن کے ثبوت اور اسرائیل کے جاسوسی اداروں سے رابطوں اور فنڈنگ کے نا قابل تردید ثبوت دستاویزات کی صورت میں موجود ہیں مگر یوتھیوں کے مطابق خان کرپٹ نہیں ہے۔
#فارن_فنڈنگ_کیس
#کپتان_تو_وڑ_گیا #آو_لمبی_چھوڑیں
#Hajra_Exposed_Niazi
#hajrakhan Where The Opium Grows
#عمران_خان_تو_آئے_گا #MitchellMarsh
#كتائب_االقسام #طوفان_الأقصى
ٹریفک قوانین کو لازمی نصاب وپریکٹیکل کی سہولت سے مربوط کیا جائے۔ڈرائیونگ کیلئے موبائل ٹریننگ وٹیسٹنگ یونٹ منظم کیئے جائیں۔پبلک ٹرانسپورٹ وٹریفک سہولیات کو آبادی وعوامی ضروریات سے ہم آہنگ کیاجائے۔ خلاف ورزی پر بچوں کی بجائے وہیکل مالک ومتعلقہSHO کیخلاف قانونی کاروآئی کیجائے۔
معروف صحافی @UmarCheema1 نے 2014 میں بغیر کسی سیاست دان کا نام لیے ایک ٹویٹ کیا تھا کہ ایک معروف مشہور سیاست دان نے اکیس سالہ لڑکی کو پریگننٹ کردیا ہے۔
جس کے کمنٹ میں خان کے وزیر فواد چوہدری نے لڑکی کی عمر درست کروائے کہ 21 کی نہیں 24 کی ہے۔ مزے کی بات ہے #ImranKhan نے خود ایک انٹرویو میں بتا دیا کہ عمر چیمہ میری بات کر رہا ہے۔
ہاجرہ کہہ رہی ہے کہ یہ خبر میرے بارے میں نہیں تھی بلکہ وہ ایک دوسری لڑکی ہے جو ابھی باہر رہتی ہے۔
یا خدا اس شخص کی غلاظت اور گندگی کی کوئی انتہا بھی ہے؟ ایسے شخص کو نعوذ باللہ صادق اور امین کہنا اف!
#کپتان_تو_وڑ_گیا
Where The Opium Grows
#Hajra_Exposed_Niazi
@aysh_hun1 ان سے پہلے والے اور ان سے پہلے والے بھی ایسے ہی نکمے تھے۔۔۔۔۔
افسوس کی کسی کو آج تک یہ سمجھ نہیں آ سکی کہ حکومت سے پوچھے کی اپنے میگا کنسٹرکشن پراجیکٹس کیوں نہیں بند کرتے؟
اصل وجہ تو وہ ہے سموگ کی
دو دن تعلیمی ادارے بند کرنے سے سموگ کیسے ختم ہوگی ؟؟؟
دنیا کے سائنس دانوں نے سوچ بچار شروع کردیا 😐😑
بجائے اسکے کہ سموگ کے خاتمے کےلئے اقدامات کیے جائیں سب بند کردینا بہتر آپشن ہے نکموں کےلیے
پاکستان ایئر فورس نے جب بھی ضرورت پڑی دشمن کو منہ توڑ جواب دیا۔ تاریخ میں اسرائیل کے جہاز گرانے کا اعزاز بھی پاکستان ایئر فورس کے سر ہے۔
ہمارے دشمن انڈیا اور اسرائیل میدان میں تو پاک ایئر فورس کا مقابلہ تو نہیں کر سکتے، اسی لیے اب وہ 27 فروری کا بدلہ وجاہت ٹکلے عطرے اور راجے ایزی پیسے وطن فروشوں جیسے بھگوڑوں کے زریعے لینے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔
افواج پاکستان کی محبت عوام کے دلوں پر ہیں انہوں نے ملک کو راشد منہاس، ایم ایم عالم، کرنل شیر اور کمانڈر ظفر دیے ہیں۔
ان شہدا اور غازیوں کے احسان کو یہ قوم ان دگڑدلوں کی بیہودہ بکواس سے بھول نہیں سکتی۔
افواج پاکستان ایک ڈسپلن ادارہ ہے جو ایک دوسرے کے ساتھ جڑے ہیں کیونکہ ان سب کا مقصد پاکستان کی سالمیت ہے۔
#اصل_نشانہ_افواج_پاکستان