بشری انصاری صاحبہ ! آپ جن مردوں سے مخاطب ہیں، وہ مرد تو دور کی بات جانور تک نہیں ہیں ۔ جانور جس گھونسلے میں رہتا ہے اسے برباد نہیں کرتا ، جو گھرانہ کسی بھیڑیے کو بھی بھوکا رہ کر پالتا ہے تو وہ اس پر حملہ نہیں کرتا۔ قوم نے تو دونوں ماؤں کی عزت رکھی تھی ، تارتار کرنے والے اور ہیں
اللہ کا نام لیں اور دن شروع کریں۔ نکلیں اور ووٹ ڈالیں۔ عمران خان کو آپ سے بڑی امیدیں ہیں۔ عمران خان پورے سسٹم سے آللہ اور آپکے بھروسے لڑ گیا ہے۔ آج دن ہے خان کے ساتھ کھڑے ہونے کا۔
In the last 10 months, all unconstitutional and illegal tactics have been employed for pre-poll rigging in Pakistan, which are summarized in this video.
But Allah is Al-Haq. PTI stands at the peak of its popularity today, and InshAllah, on the day of election, every voter shall come out to exercise their right to vote and thwart all attempts of rigging.
پاکستان کے بہادر بیٹے کو سالگرہ مبارک۔۔ جس نے قوم کے بچے بچے کو پاکستان کا مطلب سمجھایا۔
جس نے قوم کے نوجوانوں کو اقبال کا شاہین بنایا اور کہا کہ فوج بھی میری ہے اور ملک بھی میرا ہے۔
#HappyBirthdayImranKhan
The smallest coffins are the heaviest 💔
Dear Ammar! We are sorry, your BABA is fighting for this dead nation . 💔
Heaven is waiting for you 🥺😔
#JusticeforAmmar
"بزدل قوموں کے بہادر لیڈروں کا یہی انجام ہوتا ہے"
کیا ہم نے اپنے لیڈر کی گرفتاری پر بھرپور احتجاج کیا ہے؟؟؟؟
#پاکستان_کا_بیٹا_عمران_خان
غور سے سنیں 👇🏻👇🏻
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کا پیغام:
میری گرفتاری متوقّع تھی چنانچہ میں نے یہ پیغام اپنی گرفتاری سے قبل ریکارڈ کروایا۔
یہ لندن پلان پر عملدرآمد کی جانب ایک اور قدم ہے مگر میں چاہتا ہوں کہ میرے کارکنان پرامن، ثابت قدم اور مضبوط رہیں۔
ہم رب العزّت کے سوا کسی کے سامنے نہیں جھکتے جو ”الحق“ ہے۔ لاالٰہ الّا اللہ ہی ہمارا ایمان ہے۔
#لندن_پلان_نامنظور
Truly saddened to hear about the passing away of Sheikh Saeed bin Zayed Al Nahyan.
My deepest condolences to President UAE HH Sheikh Mohamed bin Zayed Al Nahyan and his family.
Recorded this video last winter long before 9th May.
And not surprisingly, everything since then has been going according to this script I mentioned in the video.
Will be exposing the conspiracy at 9:45 PM in my address tonight.
وہ امریکہ کی ایک تقریب میں زوم لنک کے ذریعہ خطاب کرنے آتا ہے تو لوگ کھڑے ہو کر تالیاں بجا کر استقبال کرتے ہیں اور پورا پاکستان وہ دیکھ کر خوشیاں مناتا ہے-
وہ زمان پارک پر پی ٹی آئی کا جھنڈا لہراتا ہے تو اگلے دن بچے ، جوان، بوڑھے اور خواتین اپنے گھروں میں جھنڈے لگاتے ہیں-
وہ کہتا ہے کہ قرآن پاک کے لئےاحتجاج کرو تو پوری قوم فسطائیت کے باوجود ، اپنی جان کا اور گرفتاریوں کا رسک لے کر سڑکوں پر آتی ہے۔ اس کی دیکھا دیکھی میں پھر یو کے کے تمام شہروں میں بھی کار ریلی شروع ہو جاتی ہے۔
وہ بنی گالا میں صرف ٹہلنے کے لئے نکلتا ہے تو ہر جگا لوگ اس کلپ کی وڈیوز پر گانے لگا کر پوسٹ کرنے لگتے ہیں اور وہ کلپس پورا دن انٹرنیٹ پر دکھتی ہے اور ایک فرینڈلی مقابلہ شروع ہوجاتا ہے کمال کے وڈیو ایڈٹ کرنے والوں کا۔
اس کی عدالت میں پیشی ہوتی ہے تو پاکستان سمیت دنیا بھر میں لوگ دعائیں شروع کرنے لگتے ہیں اور اس وقت تک نہیں رکتے جب تک وہ گھر لوٹ نہیں جاتا-
وہ تاریخ رقم کر رہا ہے اپنی ہمت سے اور عوام کے بھرم سے۔ ہم سب اس زمانے میں سانس لے رہے ہیں جسے اگلی کہیں زمانوں تک یاد رکھا جائے گا۔
یہ کپتان کا زمانہ ہے۔ پی ڈی ایم اور اس کے ساتھی صرف اپنا ٹائم ضائع کر رہے ہیں اور بیوقوفانہ مقابلہ کر رہے ہیں عوام کی نفرتیں بٹورنے کا۔
اس کو بس الیکشن مل جائے تو وہ پاکستان کو بہت تیزی سے اس دلدل سے نکال کر نئی بلندیوں پر لے جائے گا۔ اور جو الیکشن کی راہ ہموار کرے گا، لوگ اس کی بھی بہت عزت کرے گی۔
#عمران_خان_کو_واپس_لانا_ہے
#عمران_تو_ہوگا