پاکستان پیپلز پارٹی ضلع حیدرآباد کے سینئر نائب صدر اظہر علی سیال نے سینئر ورکر شہباز خان یوسف زی کی وائف کے آپریشن کے بعد لطیف آباد 6no صحت ہسپتال میں عیادت کی اور انکے ہمرا زکریا سیال.ع��دل بسط خان اور دیگر کارکن بھی موجود....
ہر دلعزیز ہمارے پیارے بھائی C.I.A incharge S.P Aslam Langah sahab سے ملاقات کی اور انکو اجرک اور گلدستہ کا تحفہ پیش کیا میرے ساتھ میرے دوست لالا ثمیر خان بھی موجود ہیں..
پیپلز پارٹی رہنماء ایم این اے طارق شاہ جاموٹ کو ضلعی صدر پیپلز پارٹی حیدرآباد مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کی اور انکے ہمرہ PS.63 کی ticket holder آپی صنم ٹالپور بھی ساتھ موجود خاور jaffri اور عبدل بسط خان.سمیر خان.حارث پٹھان بھی موجود..
Talaka latifabad team..
#PPP#Hyderabad
ہم سخت الفاظوں میں مذمت کرتے انتظامیہ ہوش سے کام لئے ہم سپاف تنظیم کے دوستوں کے ساتھ ہے lumhs
کرپٹ انتظامیہ کے خلاف پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن سندھ جلد سے جلد احتجاج کا حکم دیا جائے. کرپٹ انتظامیہ کو معلوم ہو جائے طلبہ تنظیم کیا ہوتا ہے.
مورخہ 15 / 07 / 2024
میئر حیدرآباد سردار کاشف شورو نے وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی عبدالجبار خان کے ہمراہ انجنیئر علی رضا انجینرنگ فارم کے سینئر نائب صدر اور یوتھ ونگ PS.63 کے عبدل بسط خان نے وائس چیئرمین ٹاؤن میونسپل کارپوریشن میاں سرفراز سید فیاض علی شاہ کے نیاز میں شرکت کی..
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ سے ملاقات
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کے درمیان زرداری ہاؤس میں ملاقات ہوئی
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور برطانوی ہائی کمشنربات چیت
Congratulations Bibi Aseefa Bhutto Zardari for being declared MNA from NA-207 Shaheed Benazirabad unopposed.
Congratulations President Asif Ali Zardari , Chairman Bilawal Bhutto Zardari and entire PPP Family.
#JiyeBhutto
پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ایوان صدر میں وزیر اعظم پاکستان کی تقریبِ حلف برداری میں شرکت
@AAliZardari@BBhuttoZardari