✈️ خطے میں گیم بدل گئی
🇵🇰پاکستان چین سے 100 طیارے حاصل کرے گا
🇨🇳 پاکستان کے لیے چائنیز ففتھ جنریشن سٹیلتھ فائٹر جیٹ J-35 کے گزشتہ آرڈر کی تعداد کو 40 سے بڑھا کر 80 سے 100 تک کیے جانے کے قوی امکانات
🗣️ بات چیت فیصلہ کن مرحلے میں داخل
👊 پاک-چین دوستی زندہ باد
@DGPR_PAF
خان صاحب اپنے بچوں کو احتجاج کے لیے نہیں بلائیں گے چیلنج ہے کہ خان صاحب اپنے بچوں کو لندن میں نواز شریف کے گھر کے باہر احتجاج کے لیے بھی کہہ دیں لیکن نہیں کہیں گے،یہ آپ کے بچے مروائینگے۔
اس ملک کی اشرافیہ عام آدمی کو انسان سمجھنے کو بھی تیار نہیں کراچی ڈیفنس فیز 6 میں بااثر شخص کا سائیکل شہری پر اہل خانہ کے سامنے تشدد ، خواتین منت ترلے کرتی رہیں مگر کوئی اثر نہیں ہوا۔ ذرائع کے مطابق تشدد کرنے والا ملزم سلمان فاروقی ایک مارکیٹنگ کمپنی کا مالک ہے۔
@abbasnasir59