ایک #ذہنی_مریض پورے پاکستان کو بدنام کر رہا ہے۔ ادارے میں کسی نے سوال نہیں اٹھایا کہ اپنے ہی شہریوں پر #گولی_کیوں_چلائی ؟
جو جو اس ادارے سے اپنے بچوں کا پیٹ پال رہا ہے ان کو اس قتل عام کے بارے میں سوال ضرور اٹھانا چاہیے! ظالم کا انجام تو برا ہوتا ہی ہے، ظلم کا ساتھ دینے والوں سے بھی سوال بنتا ہے!
ہر سال اپنے شہریوں کی جانیں لی جارہی ہیں صرف اس لیے کے چوروں کو ساتھ ملا کر جو حکومت بنائ ہوئ ہے وہ بچا کر رکھنی ہے ۔۔
ہر جرنیل اپنے مفاد کے لیے ایسا ہی کرتا ہے اور آخر میں اسے بھاگنا پڑتا ہے۔۔
🚨🚨Breaking News: Aabpara/Rawalpindi issues directive to all TV/Media to only take the listed below ‘experts’ ‘analysts’ to speak on what’s happening and AJK and remember they’re to highlight loss of official lives only and no mention of civilian casualties and NOT A SINGLE KASHMIRI on the list‼️
@enkidureborn@NaveedAliAbas44 وہاں جانا خالہ جی کا گھر تھوڑی ہے؟ اس کتوں کا تو صرف اپنوں پر بس چلتا ہے. انڈیا آرمی کوئی مذاق نہیں ہے کہ یہ گیدڑ اسکا مقابلہ کرسکے.
عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی۔
عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے۔ اس وقت ملک میں صرف ایک شخص عاصم منیر کا حکم چل رہا ہے، جس کی وجہ سے ملک سے اخلاقیات کا جنازہ نکل گیا ہے۔
- عمران خان، 4 نومبر 2025
#ذہنی_مریض
#گولی_کیوں_چلائی
تو جی بی کا الیکشن آٹھ فروری کا ہی ایک ریپیٹ تھا، وہ ایک سلیکشن تھی جو الیکشن کے نام پر کر لی گئی ہے اور اب ریوڑیوں کی طرح اقتدار بانٹا جائے گا۔ جو اسلام آباد میں اٹھارہویں ترمیم پر شاید کوئی سیٹلمنٹ کر لیں، بس پھر بدلے میں انہیں اقتدار مل جائے گا۔ یہ اقتدار دینے کا کون سا طریقہ ہے؟ اس میں عوام کی کیا حیثیت ہے؟"
ان تمام چیزوں کی وجہ سے ملک میں بڑے تشویش ناک حالات پیدا کر دیے گئے ہیں۔ بلوچستان میں اختر جان مینگل نے 10 تاریخ کو ہڑتال کا اعلان کر رکھا ہے، ہم اس ہڑتال کی بھی حمایت کریں گے، وہ ہمارے کولیشن پارٹنر ہیں اور وہاں کی صورتحال مخدوش ہے۔
اور پھر جو پولیٹیکل پریزنرز (سیاسی قیدیوں) کے ساتھ ہو رہا ہے؛ عمران خان صاحب کے ساتھ ملاقاتیں نہیں ہونے دی جا رہیں، جو لاہور میں اسیران ہیں ان کو میڈیکل گراؤنڈز پر بھی (علاج کی) اجازت نہیں مل رہی۔ ریاست کی یہ جو بروٹیلٹی (سفاکی) ہے، یہ تھمنے میں نہیں آ رہی اور بالآخر یہ لوگوں کو دیوار سے لگا رہے ہیں۔"
وائس چیئرمین تحریک تحفظ آئین پاکستان مصطفی نواز کھوکھر
“عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی۔ اس کے دور میں عورتوں کا لحاظ کیا گیا، نہ بچوں اور بزرگوں پر رحم کھایا گیا۔ عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے۔ اس وقت ملک میں صرف ایک شخص عاصم منیر کا حکم چل رہا ہے، جس کی وجہ سے ملک سے اخلاقیات کا جنازہ نکل گیا ہے۔”
- عمران خان، 4 نومبر 2025
“ماضی کے ڈکٹیٹرز کے ادوار میں بھی ظلم و ستم کی تاریخ رقم کی گئی مگر عاصم منیر نے ہر حد عبور کر لی ہے۔ دو سال میں پاکستان میں سویلینز کے قتل عام کے چار بڑے واقعات ہوچکے ہیں۔ جن میں پہلا 9 مئی، دوسرا 26 نومبر، تیسرا آزاد کشمیر اور چوتھا مریدکے قتلِ عام ہے۔ اپنی ہی عوام پر ایسا ظلم کسی بھی مہذب معاشرے میں نہیں ہوتا۔ سب سے زیادہ باعث تکلیف بات یہ ہے کہ ان تمام واقعات میں کوئی بیرونی دشمن نہیں، بلکہ اپنی ہی پولیس، رینجرز اور پیرا ملٹری فورس کے ہاتھوں اپنے ہی ہم وطنوں کو بےدردی سے شہید کیا گیا ہے۔”
- عمران خان، 15 اکتوبر 2025
#ذہنی_مریض
جمہوریت گئی تیل لینے :
فوج نے نواز شریف کو ردی کی ٹوکری میں ڈال کر ملک سے باھر دھکا دے دیا اور زرداری کی پارٹی کو گلگت کی منی حکومت کا لالچ دے کر انسے آئین میں ٢٨ ویں ترمیم کروا کر ایک پاگل جرنل کو زرداری کی جگہ ملک کا صدر بنانے کا انتظام کر لیا ہے -
حیرت ہے زرداری اپنی قربانی دینے تو تیار ہیں صرف اس جھوٹے وعدے پر کے بلاول کو وزیر اعظم بنا دیا جائیگا - یہ حال ہے ملک کی اور بھتو اور بینظیر کی بڑی جمہوری پارٹی کا - بلاول اگر بن بھی گیا تو کیا وہ ایک فوجی صدر کو آنکھ یا انگلی بھی دکھا سکے گا
ادھر شہباز شریف کا حال دیکھیں ، انکے وڈے پائی جان ، پارٹی کے بڑے ہاتھی کو ملک بدر کر دیا گیا اور وہ اپنی شکست پر بلاول کو مبارکباد پیش کر رہے ہیں - کشمیر میں عوام کے قتل عام پر چوں تک نہیں کی -
ایک اصول پسند لیڈر نے جیل سے ان سب پارٹیوں کی ایسے ہوا نکال دی کہ یہ سب فوج کے بغل بچے بن گئے - کہاں گئی انکی سیاست - ووٹ کو عزت دو یا روٹی ، کپڑا اور مکان کے نعرے ، اگر وہ فوج کے پیچھے نہیں کھڑے ہوتے توعوام نے ان سب کی سیاست دفن کر دی ہے -
عمران خان عوام کے دل میں ایسے بیٹھ گیا ہے درمیان میں کوئی پارٹی لیڈر نہیں، نہ گوہر خان نہ سلمان راجہ اور نہ کوئی اور -
اب یہ لڑائی خان اور عاصم منیر کی ہے اور عوام خان کے ساتھ کھڑے ہیں ایک پہاڑ کی طرح - اب پاکستان خان کے بغیر نہیں چل سکتا - صرف خان ہی بچا سکتا ہے -
فوج تو بجائے ملک کی حفاظت کرنے کے ملک کو برباد کرنے میں لگ گئی ہے -
”پاکستان کی نا اہل حکومت پٹرول کے ایک لیٹر پر عوام سے لیوی ٹیکس کی مد میں 142 روپے لے رہی ہے، جس میں 116 روپے ڈائریکٹ جگا ٹیکس ہے۔ دنیا بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا ریلیف عوام تک منتقل کیا جا سکتا تھا مگر اس حکومت کو عوام سے کوئی سروکار نہیں۔ ملک میں کاروبار کے حالات تباہ کن ہیں جس کی وجہ سے ٹیکس ٹارگٹ پورا نہیں ہوتا اور بوجھ عام آدمی پر ڈالا جا رہا ہے۔“ بیرسٹر شہزاد اکبر
@ShazadAkbar
#نااہل_کرپٹ_غلام_حکومت
یہ وہی پرانا اور شرمناک کھیل ہے جو ایک بار پھر دہرایا جا رہا ہے۔** فروری میں عوام نے انہیں مسترد کیا، آج پھر اپنی شکست چھپانے کے لیے دھاندلی، چوری اور طاقت کے سہارے نتائج بدلنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
خالد خورشید کی والدہ کے حلقے سے 167 بیلٹ پیپرز غیر قانونی طور پر لائے گئے۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ ریٹرننگ آفیسر نے خود معاملہ پکڑا، لیکن اس کے باوجود انہی بیلٹ پیپرز پر مہریں لگا کر انہیں بیلٹ باکسز میں ڈالا جا رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یہی کھیل دیگر حلقوں میں بھی جاری ہے۔
اگر فیصلے ووٹ سے نہیں بلکہ چوری شدہ بیلٹوں سے کرنے ہیں، تو پھر الیکشن کا ڈھونگ رچانے کی ضرورت کیا ہے؟ یہ صرف دھاندلی نہیں، عوام کے مینڈیٹ پر کھلا ڈاکا ہے۔ **ووٹ چرائے جا سکتے ہیں، عوام کا فیصلہ نہیں۔
#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
مبارک پاکستان! لیڈ اس وقت بھی پی ٹی آئی کی ہے زیادہ نشستوں پر۔ جی بی والوں نے اور سوشل میڈیا والوں نے جو آج تاریخ رقم کی ہے، وہ ہمیشہ یاد رہے گی! عمران خان جیل سے ایک بار پھر پورے سسٹم کو ہرا رہا ہے!
پاکستان زندہ باد!
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
یہ نام یاد رکھیں:
سیشن جج ابو الحسنات ذوالقرنین
اس مکروہ شخص نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں سزا سنائی تھی، اسے فیصلہ سنانے کی اتنی جلدی تھی کہ اس نے شاہ محمود قریشی کا 342 کا بیان لینے کی ضرورت بھی محسوس نہ کی اور فیصلہ سنا کر بھاگ گیاـ
#سائفر_ایک_حقیقت
پولیس ہو، پیرا فورس ہو، ٹریفک پولیس ہو یا دیگر ادارے، ایسا لگتا ہے کہ اس وقت تھief منسٹر نے انہیں بے لگام چھوڑ رکھا ہے۔ عدالتیں کنٹرول میں ہیں، عوام پر جتنا ظلم کریں کوئی پوچھنے والا نہیں۔ ظلم کی انتہا دیکھیں، سرعام ایک صحافی پر تشدد کیا، گرفتار کیا اور پرچہ بھی اسی کے خلاف دے دیا۔
پاکستانیو، یاد رکھو اگر ان فرعونوں کے خلاف نہ نکلے تو تمہاری نسلوں کو بھی غلام بنا لیں گے۔ عمران خان اسی لاقانونیت کے خلاف کھڑے ہوئے ہیں اور اس قوم کے لیے جیل کاٹ رہے ہیں۔ اس کے قوت بازو بنو اور اس ظلم کے نظام کے خلاف کھڑے ہو جاؤ۔
#سائفر_ایک_حقیقت ثابت ہونے کے بعد ان تمام کرداروں پر آرٹیکل 6 کی کاروائی ہونی چائیے جنہوں نے پاکستان کی خودمختاری کے خلاف سازش کی- پاکستان ایک عظیم ملک ہے، اس میں رہنے والے شیری عظیم ہیں، ان کے منتخب لیڈر کے خلاف سازش کی اور پھر کھلے عام مینڈیٹ چرایا۔ سب کا ٹرائل ہونا چاہیے!
کل عوام کے منتخب نمائندے آ رہے تھے جن کا راستہ روکا گیا۔ پوری دنیا نے دیکھا کہ سامنے انسداد دہشت گردی فورس کھڑی کی ہوئی تھی۔ ایسا پوری دنیا میں کہیں نہیں ہوتا۔
عمران خان نوے فیصد عوام کے لیڈر ہیں۔ ہم اور کچھ نہیں چاہتے، بس عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے جہاں فیملی اور ذاتی ڈاکٹرز کی نگرانی میں ان کا علاج ہو۔
علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
سائفر تو اب بول چکا ہے اب پورے پاکستان کو بولنا پڑے گا کہ کون سچا ہے کون پاکستان کا وفادار ہے، یہ جو آرمی اسٹیبلشمنٹ عاصم منیر رجیم ہے ان کا کام سیاست کرنا نہیں ہے یہ ہر قانون اور آئین توڑ رہے ہیں، عمران خان نے آج تک کوئی قانون ہاتھ میں نہیں لیا آئین کی پاسداری کی اور جمہوریت کے لیے، رول آف لا کے لیے اس ملک کے اندر اپنی سیاست کی ہے، آج ثابت ہو رہا ہے کہ ہر غلط کام، آئین کو توڑنا، پارلیمان کی حیثیت ختم کرنا وہ ہمیشہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے کیا ہے، اس مرتبہ عاصم منیر نے کیا اس سے پہلے جنرل باجوہ نے کیا ہے، آج جنرل باجوہ کا کیا انجام ہے جنرل باجوہ لیٹرین میں گرا اور ہسپتال میں پڑا ہوا ہے کوئی اس کو پوچھنے والا نہیں ہے، وقت نے ثابت کر دیا کہ حق اور سچ کو آپ نہیں چھپا سکتے، اب جو اٹھائیسویں ترمیم لانے کی کوشش کی جاری ہے عاصم منیر چاہتا ہے کہ زیادہ سے زیادہ اختیارات میرے ہاتھ میں آ جائیں، اس سے کچھ بھی نہیں حاصل ہوگا اس لیے کہ جو بزدل شخص ہوتا ہے وہ خوف پر فیصلے کرتا ہے، عاصم منیر عمران خان سے ڈر کے یہ سارے فیصلے کر رہا ہے کہ کسی طرح مجھے کچھ ہو نہ جائے، تاحیات استثنیٰ بھی اس نے لے لیا ہے اور اب وہ صدر پاکستان بن جائے کچھ بن جائے خدا کرے لیکن عوام ہی اس کے ساتھ نہیں ہے، جب ایک شخص بزدل ہے تو اس کے اندر کوئی شیر کا دل تو نہیں ڈال سکتے، شیر اور بہادر شخص صدیوں میں مائیں پیدا کرتی ہیں اور وہ شوکت خانم تھیں جنہوں نے عمران خان جیسا بہادر بیٹا پیدا کیا۔
#سائفر_ایک_حقیقت
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
The passion of our workers for freedom (Haqeeqii Azadi) was something I prayed Almighty Allah would instill in our nation one day . Only nations with youth who value freedom above life achieve great things. When rule of law protects their fundamental rights & their minds are