شکریہ کوہاٹ!
قائد عمران خان کی ہمشیرہ @Aleema_KhanPK صاحبہ کی کوہاٹ آمد پر پاکستان تحریکِ انصاف کے منتخب عوامی نمائندوں، کارکنان اور عوام کی جانب سے پرتپاک استقبال۔
اسلام اباد پولیس نئی بھرتیاں وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کی جائے گی۔
دو ہزار چوبیس ریکروٹمنٹ کیس ابھی پینڈنگ ہے اس کا فیصلہ ہونے تک نئی بھرتیوں کا اعلان دو ہزار چوبیس ریکروٹمنٹ کے امیدواروں کے ساتھ سراسر ذیادتی ہے۔
#islamabadpolicerecruitment2024
جناب کوہاٹ میں ایریا 90 آفتاب الم آفریدی صاحب کا حلقہ اور اس میں ایک گاو ں آتا ہیں اس کا نام ہیں بازید خیل اور اس گاو ں میں 30 ہزار آبادی ہیں اور واپڈا والو نہ 2 دن سے بجلی بند کیا ہیں میں ایپل کرتا ہوں وزیر اعلی صاحب سے کہ فوری نوٹس لے @YarMKNiazi@SohailAfridi
4 سال بعد یہ حالات ہیں کہ وزیراعظم پاکستان عید مبارک کا ٹویٹ کرتا ہے اود پورے کے پورے صوبہ خیبرپختونخوا کو ہی مائنس کر دیتا ہے وہاں کے وزیر اعلیٰ کو کال ہی نہیں کرتا وہاں کی حکومت کو تسلیم ہی نہیں کرتا بہتر ہے مارشل لاء ہی لگا دیں ۔
سبی کاظمی
صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم سابق چیئرمین شوکت خان اور عامر آفریدی کے ہمراہ بازید خیل پہنچ گئے، جہاں انہوں نے ایف سی اہلکار عطا الرحمن شہید کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔
اس موقع پر انہوں نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور مغفرت کے لیے دعا کی، جبکہ لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شہداء کی قربانیاں قوم کا قیمتی سرمایہ ہیں، جنہیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
کوہاٹ حلقہ پی کے 90، یونین کونسل 'چورلکی' میں عمران خان رہائی امن تحریک کے تحت رجسٹریشن کیمپ کا باقاعدہ آغاز کر دیا۔
دورے کے دوران مقامی عمائدین اور کارکنان سے ملاقاتیں بھی کی جبکہ عوامی سطح پر آگاہی اور پرامن جدوجہد کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔
عمران خان واحد آدمی ہے جن کے دور میں کورونا وائرس کے دوران بجلی بل کے اوپر صفر آیا تھا اور ساتھ 12 ہزار روپے کیش بھی دیا تھا۔ اس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی