بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ
إِنَّا فَتَحْنا لَكَ فَتْحاً مُبِيناً
ایران کی کامیابی نے پھر ثابت کیا: “وَإِنَّ حِزْبَ اللَّهِ هُمُ الْغَالِبُونَ” بے شک اللہ کا گروہ ہی غالب آتا ہے۔ جب قومیں ولایت، ایمان اور صبر کو تھام لیں تو تاریخ بدل جاتی ہے۔ ایران نے یہ کر دکھایا۔
ایران کی فتح دراصل اُس استقامت کا نتیجہ ہے جو امام حسینؑ کے ماننے والوں کے خون میں شامل ہے۔
یہ عظیم فتح رہبرِ معظمِ انقلاب، ایرانی حکومت، شہداء کے لواحقین، پوری ایرانی قوم، تمام مسلمانوں اور اہلِ حق کو مبارک ہو۔
ساتھ ہی ہمیں یہ بھی یاد رکھنا ہے کہ یہ ایام رہبرِ شہید امام سید علی خامنہ ایؒ کے چہلم کے ہیں، لہٰذا اس فتح کا اظہار خوشی کے ساتھ ساتھ ان عظیم شہادتوں اور دیگر شہداء کے حضور عقیدت و احترام کے طور پر ہونا چاہیے۔
Wars are tragic, yet they remain a reality.
Any language or action that contemplates the end of civilisation is unacceptable in the modern world.
The use of nuclear weapons can never be justified - under any circumstances.
This is worse than Hitler. This is Genghis Khan. Calling him a terrorist would be an understatement. If this does not open the eyes of the world, I don’t know what would. This should tell you what Iran is standing up to and this should tell you about the mentality that has subjected the people of Palestine to worst kind of genocide and oppression.
کتنے ہی شہنشاہ، بادشاہ اور ظالم آمر اسی غرور کے ساتھ مٹی میں مل گئے!
وہ خود تاریخ کے اندھیروں میں گم ہو گئے…
مگر ہم تھے…
ہم ہیں…
اور ان شاء اللہ ہم رہیں گے!
✊ کیونکہ ہم علیؑ کے شیعہ ہیں!
✊ ہم امام حسینؑ کی امت ہیں!
✊ ہم اسلامِ ناب محمدیؐ کے علمبردار ہیں!
ہم وہ ہیں جو ہر دورِ ظلم میں للکار کر کہتے ہیں:
“ہیهات منا الذلة!”
⚠️ یاد رکھو!
اگر تم نے تاریخ سے سبق نہ سیکھا…
تو تمہارا انجام بھی وہی ہوگا—
🗑️ تاریخ کا کوڑا دان!
جہاں تم سے پہلے والے پڑے سڑ رہے ہیں…
A message of gratitude to the people of Kashmir spotted near an Iranian drone:
“We sincerely thank the people of Kashmir for standing with Iran, and in your name, we will avenge the killers of our Leader.”