جنرل عاصم منیر اسوقت پاکستان میں طاقت میں ہے عاصم منیر کی مدت ملازمت اس سال کے آخر میں ختم ہو رہی ہے لیکن وہ دو سال کے لیے مزید ایکسٹینشن لے گا اور مجھے نہیں معلوم کہ اسکی ڈکٹیٹر شپ کب تک چلےگی میرے والد کو جنرل عاصم منیر نے قید میں رکھا ہوا ہے۔ قاسم خان
مولانا طارق جمیل صاحب کی عمران خان کے لیے ملائشیا میں دعائیں
عمران خان کے لیے دعا کریں۔ اللہ نے ہمیں بہترین لیڈر دیا ہے، اتنا سچا اور کھرا اور دین کا درد رکھنے والا حکمران میں نے نہیں دیکھا۔۔۔
افریقہ کے صدر نے بولا عمران خان کو رہا کرو ۔ پاکستانی قوم کو کہتا ہے تم لوگوں کو شرم نہیں آتی ہے ایک پوری دینا کا لیڈر جیل میں ہے اور تم لوگوں آرام سے بیٹھے ہوئے ہو۔
#ڈٹ_جاؤ_یا_ہٹ_جاؤ