فلسطین کے نام پر سیاست چمکانے والے تو لاکھوں ہیں مگر میدانِ عمل میں نکل کر اپنے سینے گولیوں سے چھلنی کروانے والے صرف 'لبیک' والے ہیں۔
اور اپنا سب کچھ لٹا کر بھی ناموسِ رسالتﷺ پر پہرہ دینے کے لیے پھر سے میدان سجانے والے بھی صرف 'لبیک' والے ہی ہیں۔
ظلم و جبر کے 9 ماہ مکمل
#TLP
تحریک لبیک می�� لوگ شامل نہیں ہوتے بلکہ چُنے جاتے ہیں!
اور مجھے امید ہے کہ آپ کے 'لاکھ اختلاف' بھی ان شا اللہ اس قافلے کے خلوص اور عملی جدوجہد کو دیکھ کر جلد دور ہو جائیں گے۔رب العزت ہمیں اپنے قول و فعل سے دین محمدیﷺ کے مشن ��ر استقامت و اخلاص کے ساتھ کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
بہت غور و فکر، اور حالات کو دیکھنے کے بعد میں نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ میں تحریکِ لبیک پاکستان کو جوائن کرتی ہوں 🫰🏻
لاکھ اختلاف سہی لیکن میں نے دیکھا ہے کہ جب پاکستان کی بات ہو، عوام کے حقوق کی بات ہو یا اسلام اور ناموسِ رسالت ﷺ کے تحفظ کا معاملہ ہو، تو یہ جماعت صرف بیانات نہیں دیتی بلکہ میدانِ عمل میں بھی کھڑی نظر آتی ہے۔
میرے لیے سیاست صرف اقتدار کا نام نہیں، بلکہ نظریے، جرأت اور عملی جدوجہد کا نام ہے۔ اسی یقین کے ساتھ آج میں تحریک لبیک پاکستان کے قافلے کا حصہ بن رہی ہوں۔🤝🏻
آج کیا ہم دین کا کام کرنا چھوڑ دیں؟
جب پورا عرب خلاف ہوگیا تو حضورﷺنے فرمایا میرے ایک ہاتھ پر سورج اور ایک ہاتھ پر چاند لا کر رکھ دیں اور کہیں کے دین کا کام چھوڑ دوں میں تب تک دین کا کام کرتارہوں گا یہاں تک کے اللہ اس دین کو غالب فرمادے
بہت جلد حضور ﷺکا دین نافذ ہو کر رہے گا
کہاں ہیں اب سارے منافق؟؟
دیکھو تمہاری آنکھوں کے سامنے حضورﷺ کی شانِ اقدس میں اتنی صریح گستاخی کر کے محض 15 دن کی نام نہاد پابندی کا ڈرامہ رچایا گیا۔
اور یہ پابندی نہیں بلکہ گستاخی کو نارملائز کرنے کا ایک گھناؤنا کھیل کھیلا گیا ہے۔
Release Saad Rizvi
تم اچھے سے جانتے ہو کہ تحریک لبیک پاکستان کے علاوہ سب بے شرمی کے گھونٹ پی کر سو رہے ہیں، اسی لیے تم میدان عمل سے لے کر سوشل ��یڈیا تک حق کی آواز کو دبانے کے لیے اوچھے ہتھکنڈے آزما رہے ہو مگر آخر کب تک؟
مٹے نامیوں کے نشاں کیسے کیسے
زمین کھا گئی آسماں کیسے کیسے
#TLP