اب ٹوٹ گریں گی زنجیریں، اب زندانوں کی خیر نہیں⚔️
جو دریا جھوم کے اٹھے ہیں، تنکوں سے نہ ٹالے جائیں گے💓🌺
آپ احباب سے گزارش ہے کہ نیو اکاؤنٹ کو فولو کیجیے اور پروموشن مسٹ 🧡
@MA_Rizviyya
یہی کہتی ہے بلبلِ باغِ جِناں کہ رضا کی طرح کوئی سِحر بِیاں
نہیں ہند میں واصفِ شاہِ ہُدیٰ مجھے شوخیِ طبعِ رضا کی قسم
رضوی شیر میڈیا وومن ونگ کے زیرِ اہتمام منعقد ��ونے والی خوبصورت اور بابرکت محفلِ پاک کی حسین جھلکیاں ❣️
#RSM_PROMOTION
وہی آنکھ اُن کا جو مُنہ تکے وہی لب کہ مٙحُو ہوں نعت کے
وہی سر جو ان کے لیے جھکے وہی دل جو اُن پہ نثار ہے
ان شاء اللہ عزوجل آج رات آٹھ بجے عرسِ اعلیٰ حضرت کی محفلِ پاک ہوگی جس نے ہمیں حضور ﷺ سے عشق کرنا سیکھایا ہم ان کا ذکر کیوں نہ کریں۔۔❣️
منجانب ۔۔ رضوی شیر میڈیا وومن ونگ
خصوصی ایکس اسپیس سیشن🌙
ٹو نائیٹ/ 9:30 پی ایم
عرسِ امام اہلسنت، امام عشق و محبت اعلیٰ حضرت،عظیم البرکت، عظیم المرتبت، مجدد اعظم، محقق اعظم، محدث اعظم،حضور سیدی و مرشدی امام احمد رضا خان بریلوی علیہ رحمہ
انوار و تجلیات سے بھرپور اس علمی و روحانی محفل میں اپنی شرکت یقینی بنائیں۔
لَا غَالِبَ إِلَّا اللَّهُ
ظاہری اسباب اور طاقتیں کتنی ہی بڑی کیوں نہ ہوں، حتمی اور دائمی غلبہ صرف اور صرف اللہ تعالیٰ کی ذاتِ پاک کو ح��صل ہے۔ ہر مشکل اور امتحان میں اصل سہارا اسی کی ذات ہے۔ ✨
میں ہوں سنی، میرا دل ہے دیوانہ اعلیٰ حضرت کا
میرا مرکز بنا ہے آستانۂ اعلیٰ حضرت کا
نبی کے عشق میں قربان کر دی زندگی جس نے
زمانہ جانتا ہے عاشقانہ اعلیٰ حضرت کا
واہ! کیا بات اعلیٰ حضرت کی!
⚠️سسٹم کولیپسرز آئینِ پاکستان کو اپنی ذاتی جاگیر سمجھنے والے ہوش کے ناخن لیں‼️
اور سربراہ کرین پارٹی "علامہ حافظ سعد حسین رضوی" کے کیس کی (Day-to-day hearing) کرتے ہوئے تمام تر انتقامی حربے ختم کر کے فوری طور پر انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں۔
فولادی استقامت کے 300 دن ✊
سربراہِ تحریکِ لبیک پاکستان، حافظ سعد حسین رضوی مدظلہ العالی کی غیر آئینی و ��یر قانونی جبری گمشدگی کے خلاف مرکز کی جانب سے ایکس 𝕏 پر ہیش ٹیگ کا اعلان کیا جائے گا۔