@SaleemKhanSafi اب کس کو سچا مانا جائے اور کس کو جھوٹا. آپ آج بھی فوج پر الزامات لگا رہے ہیں بلکہ بہتان لگا رہے ہیں جبکہ فوج نے بارہا واضح کیا ہے کہ اس کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں. آپ بھی اب ایک ہی کام کریں, صحافت یا سیاست.
@waqarsatti چھا گئے ہو آپ. آم کے آم گٹھلیوں کے دام. مالکوں سے پیسے ملیں گے اور ایک اس ٹویٹ سے جتنے لوگوں کو آپ کا پتہ چلے گا آپ ک�� پوری زندگی میں ممکن نہیں تھا. ویسے ایک جرنلسٹ کو کسی کردار کشی سے پیسوں کے علاوہ ملے گا بھی کیا؟
Strongly condemn the hate-filled Islamophobic crime of burning of the Holy Quran in Sweden - a loathsome act sanctioned by the Swedish police.
Such a hate-filled act serves no purpose beyond causing anger and deep hurt to Muslims across the world.
Swedish govt should recall the UNGA Resolution (see below) and also realise that freedom of speech in no way allows absolute freedom simply to cause hurt to others.
No freedom for one individual is absolute - as made clear also in the EU Human Rights Convention including in Article 9.
سویڈن پولیس کی جانب سے ایک گھناؤنے فعل کی اجازت دیے جانے کے بعد سویڈن میں قرآنِ پاک کو نذرِ آتش کئے جانے جیسے (اسلام اور شعائرِاسلام کیخلاف) نہایت نفرت انگیز (اسلاموفوبک) اقدام کی شدید مذمت کرتا ہوں۔
بےجا نفرت و تعصّب پر مبنی اس حرکت کا دنیا بھر میں مسلمانوں کو گہری ��وٹ پہنچانے اور انہیں غصّہ و اشتعال دلوانے کے علاوہ کوئی مقصد نہیں۔
سویڈن کی حکومت اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی قرارداد (جو ذیل میں فراہم کی گئی ہے) پر نگاہ دوڑائے اور اس امر کا احساس کرے کہ آزادئ اظہار محض دوسروں کیلئے تکلیف و آزار کا سامان کرنے کی مطلق آزادی کی ہرگز اجازت نہیں دیتا۔
آرٹیکل 9 سمیت یورپی یونین ہیومن رائٹس کنونشن پوری صراحت سے یہ واضح کرتا ہے کہ ایک فرد (شہری) کیلئے کوئی آزادی بھی کامل/مطلق (Absolute) نہیں۔
پولیس نے آج شاہدرہ سے ہمارے ٹکٹ ہولڈر یاسر گیلانی کے سسرال پر دھاوا بولا اور ان کی اہلیہ کو ایک نامعلوم مقام پر لے گئے۔
وہ ایک سرکاری سکول میں معلّمہ، 4 بچوں کی ماں اور مکمل طور پر ایک غیرسیاسی خاتون ہیں۔
یہ (سفّاک) ان کی ڈیڑھ سالہ شیرخوار بچی کو روتے چھوڑ کر انہیں ساتھ لے گئے۔
ہمارا ملک نہایت غیرمعمولی حالات سے گزر رہا ہے۔ مجھے شبہ ہے کہ اس سطح کی سفاکیّت تو مقبوضہ کشمیر میں بھی شاید ہی ممکن ہو!
شہدا کا مزاق اڑانے والے وزیردفاع کو لوگ ہندوستان کی لوک سبھا سمجھتے رہیے، بار بار یہ کلپ لگایا کریں انہیں بھولنے نہ پاے یہ کون لوگ ہیں اصل میں ہماری پاک فوج کے دشمن
۱) ہم نے امن کے حق میں ریلی نکالنی تھی،اعلان کے بعد مختلف شہروں میں مزید ایف آئی آرز کی درخواستیں کس کے کہنے پر جمع کروائی گئی؟
۲) امن کی ریلیاں نکالنے پر “دونوں” کیوں دھمکیاں دے رہ�� ہیں؟ انکی سمجھ آتی ہے “آپ” کیوں امن سے نالاں؟
۳) منتظمین کو بھی دھمکیاں کہ کیوں مراد سعید کی تقریر دکھائی لیکن ان سب کے باوجود میری قوم کا امن کے لئے نکلنا خوش آئندہ ہے جو واضح پیغام ہے کہ ہمیں مزید ایندھن مت بناو
زمین پھٹ سکتی ہے
آسمان گر سکتا ہے،قیامت قائم ہو سکتی ہے
لیکن ہمارے آقا سیدالانبیاء محمد رسول اللہﷺ کے بعد کوئی نبی نہیں آسکتا.
سب زیادہ سے ذیادہ ریٹوٹ کریں