﷽
السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ
صبح بخیر 🌺
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
ہر چیز نامکمل ہوتی ہے لیکن وہ آپ
کی شکر گزاری سے مکمل ہوجاتی اور بے شکّ دعا وہ زبان ہے جو دل کی سب سے بھاری کیفیت کو الله کے سپرد کر دیتی ہے
یقیناً الله کے ذکر سے ہی دل سکون پاتے ہیں💯
اصلاح کرنے والوں سے تعلق مت توڑیں
زندگی میں وہ لوگ بہت قیمتی ہوتے ہیں
جو آپ کو آئینہ دکھاتے ہیں،
جو آپ کی اصلاح کرتے ہیں،
آپ کی غلطیوں کی نشاندہی کرتے ہیں،
اور آپ کو بہتر انسان بننے کی طرف لے جاتے ہیں۔
ایسے لوگ نعمت ہوتے ہیں ۔
ان کی باتیں شاید کڑوی لگیں،
+
گر تمہاری شادی نہیں ہو رہی ہے۔۔۔
تو اپ ٹینشن نہ لیں 🙏
اس کی بھی نہیں ہو رہی جس سے اپ کی شادی ہونی ہے۔😟
مزید معلومات کے لیے مجھے فالو کریں ۔۔🥰
#LingOrmDiorAW26#DiorAW26#LingOrm#BTS_ARIRANG
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر 🌺
سدا سلامت رہیں
اللہ تعالیٰ آپ کو زندگی کی وہ تمام خوشیاں عطا کرے جو آپ کے حق میں بہتر ہوں، دل کو سکون دینے والی اور ہمیشہ قائم رہنے والی ہوں۔
آمین، یا ربّ العالمین 🤲
#تاحیات_رہنماصرف_سعدرضوی#परमार्थ_के_लिए_कुर्बान#TresGraças #شہید_شیخ_ادریس_رح #ziraattürkiyekupası