سہیل آفریدی نے فکس لانگ مارچز کی بات بلاول ' نواز شریف اور فضل الرحمان کے متعلق کی تھی۔ اس پر گنڈاپور کی جو یکطرفہ آڈیو آئی ہے وہ فیک ہی ہو سکتی ہے۔ گنڈاپور اتنا احمقانہ بیان نہیں دے سکتا ۔
یا پھر گنڈاپور پر پریشر ہی اتنا ہے کہ ایکسپوز ہوئے بغیر کوئی چارہ پی نہیں تھا ان کے پاس
اہم ترین 🚨
سہیل آفریدی نے عمران خان کے دور حکومت میں بلاول اور مریم نواز کے لانگ مارچ کا ذکر کیا علی آمین گنڈاپور کے لانگ کا نہیں
لہٰذا سب متحد رہیں اور لانگ مارچ پر فوکس رہیں
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَان
"پس تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے؟" - القرآن
یا اللّه۔ پاکستان پر فضل کیجئے اور ظلم کا نظام ختم کر دیجئے۔ آمین۔
🚨پی ٹی آئی نے گورنر راج لگنے کی صورت میں کارکنان کو بغیر کسی نئے حکم کا انتظار کیے ، گورنر ہاؤس کی طرف فوری پہنچ کر گورنر ہاؤس کے گھیراؤ کے احکامات جاری کر دیے
عمران خان پر ہونے والی سختیاں اگر قوم کے سامنے پوری طرح آ جائیں تو حالات بگڑنے کا خدشہ ہے، اسی لیے وہ بہت کچھ چھپا رہے ہیں اور برداشت کرکے قوم کو صبر کی تلقین کر رہے ہیں۔
یہی تو ملک اور قوم سے حقیقی محبت ہے۔ 🔥
آپ کے وزیر اعلیٰ کو یہ دھمکی دی گئی ہے کہ اگر آپریشن نہیں لگاو گے تو گورنرراج لگائیں گے یا آپ کو ناایل کریں گے۔
جب آپ کے آباواجداد انگریزوں کے کتے پال رہے تھے تو یہاں ایک آفریدی تھا جس نے اس وقت کے انگریز کے گھر میں جا کے اس کی بیوی کو اٹھایا تھا تو سوچو اگر ہمارے وزیر اعلیٰ کو آپ نے چھیڑا تو ہم آپ کے ساتھ جو کریں گے آپ کو سمجھ بھی نہیں آئے گی۔
کسی کا انتظار نہیں کرنا جیسے ہی گورنر راج لگے ایمرجنسی لگے آپ سب نے گورنر ہاوس کا گھیراو کرنا ہے، اس وقت تک گھیراو کرنا ہے جب تک اپنے وزیراعلیٰ کو واپس کرسی پر نہ بٹھائیں۔
جنید اکبر خان
عہدے اور بڑے نام کچھ معنی نہیں رکھتے ۔ بڑے تو یہ لوگ ہیں جو جان ہتھیلی پر رکھ کر نکلے ہیں جمہوریت کے لیے، قانون کے لیے اور پاکستان کی حقیقی آزادی کے لیے۔ عمران خان نے جو جزبہ لوگوں کے دلوں مین ڈالا ہے اس کے سامنے عاصم منیر اور ان کی ٹیم کبھی نہیں جیت سکتے
#جاگ_اٹھا_وطن_خان_کی��یے