رات بارہ بجے سیاہ ویگو ڈالا میں کچھ لوگ آئے میرے گھر کا گیٹ پھلانگا، تالے توڑے ، دروازہ توڑا گھر میں داخل ہوئے
شکرالحمدللہ مَیں اور فیملی گھر پر نہیں تھے
مجھے میرے بچوں کو گزشتہ چودہ ماہ سے ذہنی اذیت دی جارہی ہے طاقت کے نشے میں بدمستوں نے پورے ملک میں لاقانونیت انارکی پھیلائی ہوئی ہے جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں میرا مسلسل پیچھا کیاجارہا ہے جھوٹے مقدمات درج کروائے جارہے ہیں شاید انہیں خدا یاد نہیں ہے یہ سمجھتے ہیں کہ انکے یہ فسطائیتی ہتھکنڈے حق سچ کہنے سے روک پائینگے میرا
جینا مرنا پاکستان کیساتھ ہے دھمکیوں کا سلسل�� باجوہ سے شروع ہواتھا اور آج تک جاری ہے پاکستانی اپنے ہی ملک میں غیرمحفوظ ہوگئے ہیں یہ سلسلہ کب رُکے گا پتا نہیں لیکن ظالم کا انجام بہت بُرا ہوتا ہے یہ اللہ کا وعدہ ہے اپنی شکست کا بدلہ پاکستانیوں سے کیوں لیا جارہا ہے چادر چاردیواری خواتین کی حرمت یہ بنیادی آئینی دینی انسانی تقاضے ہیں سوچیں کیا اسطرح بہتری آسکتے ہے ؟؟
کل خان صاحب سے ملاقات کے بعد پارٹی نے آج میری بنیادی رکنیت ختم کردی اور میری تصویر سیکرٹریٹ میں ہال آف شیم پر لگا دی
مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا ۔ عہدے قربان کردیں گے لیکن آئین سے غداری نہیں کریں گے
جیلوں میں ہماری خواتین کے ساتھ جس طرح کا سلوک روا رکھا جارہا ہے وہ ہولناک ہے۔ جس پاکستان میں میں پَلا بڑھا ہوں یا کسی بھی مہذب معاشرے میں (ماؤں، بہنوں، بیٹیوں کے ساتھ ایسے بہیمانہ سلوک کا) تصوّر تک ممکن نہ تھا۔
عالیہ حمزہ کی بیٹی کی جانب سے بھجوائے گئے پیغام سے وہ کرب و اذیّت جھلکتی ہے جس سے ان کے اہلِ خانہ گزر رہے ہیں۔
مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی میں شدید اختلافات سامنے آ رہے ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے زرداری کی طرف سے نواز شریف کی پاکستان واپسی کا کوئی گرین سگنل نہیں۔
ماشااللہ!
انتظار کریں اور بس دیکھتے جائیں ۔
لاہور میں ضمانت کے بعد پولیس ایک کارکن کو غنڈوں جیسے اٹھا کر دوبارہ لے گئے۔
وہ پوچھنا تھا کیا یہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی میں آتا ہے؟
#انسانی_حقوق_کا_احترام
Former Governor Punjab Latif Khosa affirms and condemns the false allegation of murder being pinned on me.
He further clarifies that Advocate Abdul Razzaq Shar was murdered because of personal enmity.
27سال پہلے شروع ہونے والی انصاف کی تحریک کا کارواں بڑھتا جا رہا ہے اس جدوجہد میں کچھ کم ظرف مفاد پرست علیحدہ بھی ہو رہے ہیں لیکن
جیت انصاف کی ہو گی حق سچ کی ہوگی عوام کی ہوگی
#BehindYouSkipperAlways
Congratulations Kazam Khan for getting elected as Chairman of Council of Pakistan Newspaper Editors (CPNE) Committee for Free Media. You were a vocal critic of PECA & in retrospect I agree with you. Right to free speech is a key human right. We have great expectations from this committee.