تصوف سے آشنائی رکھنے والا کوئی شخص اگر حضور پاکﷺ کی خاک راہ بن جائے تو اس کے لپے بہت کافی ہے.
واصف علی واصف (رحمة اللّٰہ علیہ)
اور آقا جانﷺ کی راہ کی خاک بننے کے لیےدرود پاک سے بڑھ کر کوئی بہترین ذریعہ نہیں
ہمیں بھی توفیق دے مولا 🥺
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ