@siasatpk اس کھوتے کو کوئی بتاؤ کہ عمران خان تین سال سے جیل میں ہے اسکی پارٹی ختم ہوچکی ہے اب بنائے یہ پارٹی کس نے اسے منع کیا ہے
عمران خان نے تو ن لیگ اور پی پی پی کے ہوتے پارٹی بنا لی تھی ان سب سے مقابلہ کرکے وہ وزیراعظم بن گیا تھا۔ مقابلہ کرنے کی ہمت لائے یہ بھی
@AbsarAlamHaider ارے بھائی تم لوگ کیوں جھوٹ سے اپنی قبر بھاری کررہے ہو یہ اسٹبلشمنٹ آج ہے کل نہیں ہوگی مگر اللہ تو موجود تھا ہے اور رہے گا اللہ سے ڈرو ادارے سے نہیں
@inDrive drivers are highly ill mannered, talk in abusive language, don't arrive on the pickup point rather ask the passenger to come at the point they're are waiting. They don't know the routes and waste time. They ask for extra fares they harras ladies they are piece of shit
@Abrar8908543@inDrive Indrive drivers are a piece of shit honestly. They don't arrive at the pickup point and talk to you in abusive language , they don't know the routes and just wasted times of passengers. They accept the ride and then don't come on the pickup point
They are literally piece of shit
@NE_good_life@MarioNawfal Why Israel not understand that the war is over , why they bomb lebonan?
If they keep on bombing lebonan and Gaza which means war is not yet over and IRan has the right to retaliate as the allies of Lebonan and Gaza
سائفر کی جان نہیں چھوڑنی، سائفر پر لازمی روزانہ بات کریں۔ یہ رہی اردو کاپی۔
ویسے بھی ادارے کے خفیہ ذرائع کی طرف سے ہی خفیہ دستاویز ڈراپ سائٹ کو دی گئی تو اب جب وہ پبلکلی موجود ہے تو اسے پھیلانے میں ادارے کی مدد کریں۔
شکریہ۔
@Sherazi_Silmian اسلام آباد کو شامت آباد بنا دیا ہے ان نالائق حکمرانوں نے
کبھی ہم نے اسلام آباد میں ٹریفک جام نہیں دیکھا مگر ادھر چھ سات ماہ سے تو روزانہ کا مسئلہ بن گیا ہے بدترین ٹریفک جام
@umardarazgondal اب کوئی اینکر بھی شہریوں کی مشکلات کا احاطہ کرنے مائیک لے کر سڑکوں پر نہیں نکلتا نہ ہی بلیو ایریا کے تاجروں کو کروڑوں کا نقصان ہوتا ہے۔ اب عمران خان کی حکومت نہیں ہے نا اسلیے سب جائز ہے سب اچھا ہے