امریکہ اور ایران کو میز پر بٹھانے والے عظیم ثالث شہباز شریف کوئٹہ بیٹھے اپنے ہی لوگوں سے نہ ملے ۔۔۔۔
سر آپ اتنے بڑے ثالث ہیں کہ ٹرمپ بھی آپ کا فین ہے ، آپ اگر اپنے لوگوں سے مل لیتے تو ضرور آپ ان کو بھی قائل کر لیتے
ایران نے حملہ کیوں کیا ؟ سچ کیا ہے ؟
۱۔ امن معاہدے کے مطابق شق پر مبنی یہ طے پایا تھا کہ تمام جہاز ایران سے رابطے میں رہتے ہوۓ ایران کی Navigation میں آبناۓ ہرمز سے گَزریں گے۔
۲۔ یہ بات معاہدے میں ایسے عیاں ہے جیسے دن اور رات۔
۳۔ امریکہ نے ایران کو نیچا دکھانے کے لئیے آبناۓ ہرمز میں ایک نیا راستہ تشکیل دیا جہاں امریکی حکومت جہازوں کو بنا ایران کی شمولیت اور Navigation کے بار بار گُزار رہی تھی۔
۴۔ امریکہ کو سات مرتبہ تنبیہ کی گئی مگر غٗرور ہمیشہ اندھا کردیتا ہے
۵۔ اسکے علاوہ ساٹھ دن تک امن کے دوران جب تک ایک مستقل معاہدہ طے نہیں پاتا کوئ بھی امریکی جنگی بحری جہاز ایرانی سمندر میں داخل نہیں ہوسکتا۔
۶۔ جب ہر شِق کی خلاف ورزی ہوگی۔ تنبیہ کو مذاق سمجھا جائیگا تو ایران امریکہ کو پھول پیش کریگا یا امریکہ سرپرستی میں آبناۓ ہرمُز سے گُزرنے والے جہازوں کو سلامی دیگا ؟
پرپیگینڈے اور حقیقت میں فقط اتنا سے فرق ہوتا ہے۔
آباد رہیں۔ آمین۔
🚨 پاکستان کے سب سے بڑے عدالت سپریم کورٹ نے اس لڑکے کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم جاری کیا ہے
پانچ دن ہو گئے ابھی تک رہائی نہیں ہوئی-- فوجداری قانون میں ضمانت کے حکم کے بعد اپ کسی بھی ملزم کو دو منٹ بھی جیل میں نہیں رکھ سکتے
ان کی امی دھکے کھا رہی ہے سب اواز اٹھائے👇
ڈاکٹر عاصم کی اپیل 🚨
عمران خان کو فوری ریٹینا اسپیشلسٹ کے علاوہ اپنے دیگر طبی مسائل کے مکمل جائزے کے لیے کسی اعلیٰ اسپتال جیسے شفا انٹرنیشنل اسلام آباد، میں فوری اور مکمل طبی معائنے کی ضرورت ہے
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر زیادہ سے زیادہ شور مچائیں
ہماری فیملی نے تمام پارٹی عہدیداران، سینئر قیادت، ایم این ایز، ایم پی ایز اور سینیٹرز سے اپیل کی ہے کہ وہ اس منگل کو اڈیالہ جیل پہنچیں تاکہ حکومت پر دباؤ ڈالا جا سکے کہ:
1. عمران خان کے وکلاء اور اہلِ خانہ کو فوری ملاقات کی اجازت دی جائے۔
2. عمران خان کو مکمل طبی معائنہ اور علاج کے لیے شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے، جہاں ماہر ڈاکٹروں، ان کے ذاتی معالج اور اہلِ خانہ کی موجودگی یقینی بنائی جائے۔
3. چیف جسٹس ڈوگر اس بات کو یقینی بنائیں کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواستوں کو فوری سماعت کے لیے مقرر کیا جائے تاکہ انہیں اس غیر قانونی قید سے بلا تاخیر رہا کیا جا سکے۔
عمران خان اور بشریٰ بی بی کو تنہائی میں قید رکھا گیا ہے، جو کہ بہت بڑا ظلم ہے اور پاکستانی قوانین اور بین الاقوامی انسانی حقوق کے معیارات کی خلاف ورزی ہے
I spoke to 7 of my friends in Iran since this morning.
Not a single one of them had even 1% worry in their voices. Not even 1%.
They say only one thing. We are ready and we will teach them a lesson. We have waited 47 years patiently for this day. This is a day of celebration and not fear.
We win we are victors. We die we are martyrs. That’s what they told me.
Only one other person had said that to me in Baluchistan. General Shaheed Sarfraz Ali.
He was going on an operation in the mountains against the terrorists. I was standing there with his Sector Commander Abdullah Saeed. Sarfraz Bhai saw me a bit concerned because of what I had heard sitting in the OpsRoom.
He came to me. Hugged me and said. Mir Saheb AAP Mary Baray Bhai hain. Bas ye yaad rakhain.
جیت گیا تو غازی مر گیا تو شہید۔ میری تو دونوں حالت میں جیت ہے
I stood there quiet. He came back a Ghazi from that operation but became a Shaheed 16 months later.
Our family has appealed to all party office holders, senior leadership, MNAs, MPAs, and Senators to come to Adiala Jail this Tuesday to build pressure on the government to:
1. Allow immediate access for Imran Khan’s lawyers and family.
2. Transfer Imran Khan to Shifa International Hospital for proper medical examination and treatment, in the presence of specialists, his personal doctor, and family.
3. Ensure Chief Justice Dogar takes up the bail applications of Imran Khan and Bushra Bibi so they can be released from this illegal imprisonment without delay.
Imran Khan and Bushra Bibi are being held in solitary confinement, one of the harshest forms of treatment in violation of Pakistani law and international human rights standards.
میں عام طور پر ایسی بات ریکارڈ پر نہیں لاتا لیکن آج سوچا بتا دوں سبکو۔
مانچسٹر قونصلیٹ میں appointment بُک کی اور اج 11 بجے وہاں گیا،ایک پرانا پاسپورٹ پڑا تھا اسکو renew کروانے۔
ایف آئی اے میں ہی ایک دوست ہے اس نے بتایا آپکو بلیک لسٹ کیا گیا ہے۔
آپ پر ایف آئی آر بھی ہے جسکو سیل کیا گیا ہے۔
خیر سوچا چلو چیک کرتے ہیں۔
آج گیا پیسے جمع کروائے،رسید لی اور جب سب چیزیں مکمل ہوئیں تو مجھے وہاں بیٹھی خاتون نے کہا ہم آپکا پاسورٹ renew نہیں کر سکتے کیونکہ آپ black listed ہیں۔
مجھے سمجھ نہیں اتی میں ایک عام سا سوشل میڈیا ورکر ہوں اور میں عمران خان کے نظریے کو سپورٹ کرتا ہوں لیکن موجودہ رجیم کو میرے ایک عام سے ورکر سے اتنا خوف؟
ٹوکن نمبر ،قونصلیٹ میں جمع کروائے گئے پیسوں کی رسید،اور دیگر کاغذات انکو فریم کروا کر رکھوں گا۔
انشاللہ ہمارا وقت بھی اہے گا۔
یہ بات بتانے کا مقصد ہے جو دیگر اورسیز ہیں اور عمران خان کو حد سے زیادہ سپورٹ کرتے ہیں وہ اپنے آئی ڈی کارڈ یا کوئی پرانا پاسپورٹ renew کروانے کی درخواست لازمی دیں اور پاکستان جانے سے گریز۔
ویسے نقوی صاحب اتنا خوف؟
@MohsinnaqviC42
My latest for the Washington Post on Imran Khan. The legendary cricketer and politician Pakistan can jail, censor but never erase. @PostOpinions
https://t.co/F5YMqo9I5Y
امریکی صدر ٹرمپ کا بیان:
ایران مالی طور پر شدید بحران کا شکار ہے۔
ایران آبنائے ہرمز فوری طور پر کھلوانا چاہتا ہے کیونکہ اسے کیش کی شدید ضرورت ہے۔ ایران روزانہ 50 کروڑ ڈالر کا نقصان اٹھا رہا ہے۔ فوج اور پولیس کے اہلکار تنخواہ نہ ملنے کی شکایات کر رہے ہیں۔
یہ سچ ہے کہ ایران کو روزانہ کی بنیاد پر کروڑوں ڈالر کا نقصان ہو رہا، خرگ جزیرے پر تیل کی سٹوریج بھی فل ہونے کے قریب ہے لیکن ایرانی عوام، فوج اور پولیس امریکہ سے شدید نفرت کرتے ہیں کیونکہ یہ سب کچھ وہی اسرائیل کے ساتھ مل کر ایرانی عوام کے خلاف کر رہا ہے۔
Former Prime Minister of Pakistan, Imran Khan is in solitary confinement since October 16, 2025.
He has spoken to his sons only twice in 2025 and once in February 2026 after Supreme Court orders. He has been denied books to read. He has received only 3 of the dozen books that we managed to get to adiala through a judge.
Then, a perfectly health and fit Imran Khan suddenly develops a clot in his eye. He was not provided medical assistance. For two weeks, he repeatedly told the jail superintendent that he CANNOT SEE.
The Adiala Jail superintendent Ghafoor Anjum DELAYED calling in a specialist for three months.
By the time the eye doctor came, the delay caused permanent damage to Imran Khan’s eye. We are extremely worried that his other eye could also develop a clot.
Imran khan has repeatedly sent messages over past few months that he is not satisfied with the treatment and there is only marginal improvement after the first injection in the eye. No improvement since then.
Over the past month, Bushra Bibi, his wife has also developed an eye condition and was operated upon last week.
Imran khan and his wife are being tortured through solitary confinement. We have repeatedly protested, demanding Imran Khan to be examined and treated at Shifa International Islamabad. There is an urgent need to identify the cause of the blood clot. Our worry is that his other eye could also develop a clot unless proper diagnosis is done and it’s treated accordingly
This is inhumane and a violation of all fundemental and human rights of a prisoner under Pakistan and International laws.
Salman Safdar informed us that Imran Khan is suffering greatly due to his solitary confinement. The PTI should set aside all political activities and stand firmly in support of Imran Khan.
(Noreen Khan)
ایک وفادار بہن کا اپنے بہادر بھائی کو خراج تحسین۔
ترجمہ:
تم سفارتی مصروفیات کی چمکتی روشنیوں میں نظر نہ بھی آؤ،
وہ لوگ بھی تمہیں بھول جائیں جنہیں تم اقتدار میں لائے،
تم چاہے وہ سب حاصل نہ کر سکے جس کی تمہیں خواہش تھی، اس لیے تکلیف میں بھی ہو سکتے ہو،
لیکن یاد رکھو:
تم ہمارے دلوں میں بستے ہو، ہماری دعاؤں میں ہو، اور ہماری چھوٹی سی جدوجہد کا حصہ ہو۔
ہم تمہارے لیے بولیں گے، تمہارے لیے دعا کریں گے، اور جو کچھ بھی ہم سے بن پڑے گا کریں گے،
کیونکہ تم نے اپنی پوری زندگی بھر جو کچھ بھی کر سکتے تھے، وہ کیا!