وَلَا تَحْسَبَنَّ اللَّهَ غَافِلًا عَمَّا يَعْمَلُ الظَّالِمُونَ
ہر گز گمان نہ کرنا کہ اللہ ظالموں کے ظلم اور ان کے عمل سے غافل ہے
وہ تو ان کو ڈھیل دے رہا ہے۔
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
Release Saad Rizvi
قائدین و کارکنانِ تحریکِ لبیک پاکستان مسلسل ایک سال سے ریاستی اداروں کی جانب سے غیر آئینی و جبری گمشدگی کا شکار ہیں۔
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
Release Saad Rizvi
اس قدر پر امن طرزِ عمل کے باوجود تحریک لبیک پاکستان کو مسلسل سیاسی انتقام کا نشانہ بنانا انصاف کے اصولوں پر کھلا وار ہے
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
Release Saad Rizvi
تحریک لبیک کے خلاف ایسے آپریشن شروع کیا گیا جیسے سب سے بڑے غدار لبیک والے ہیں
دنیا و آخرت میں ظالموں کو پتہ چل جائے گا کہ ان کے ظلم کا انجام کیا ہوتا ہے۔
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
Release Saad Rizvi
شہدائے القدس کا لہو اور سانحۂ مریدکے کی یاد ہمیں ظلم کے خلاف ڈٹ کر حق و انصاف کی بات کرنے کا درس دیتی ہے۔
سلام شہدائےِ مریدکے
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
ہر ذی شعور پاکستانی کا میڈیا سے سوال!
جب ایک سال قبل مریدکے میں فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کی پاداش میں نہتے مسلمانوں کو شہید کیا جا رہا تھا تو پاکستان کا مین اسٹریم میڈیا کہاں تھا؟
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
کسی بھی ٹرینڈ کو مضبوط بنانے میں ری پوسٹ کرنے والے احباب کا کردار انتہائی اہم ہوتا ہے،
لہٰذا ایک دوسرے کی پوسٹس کو ریپوسٹ کریں، تا کہ آپ کے ٹرینڈ کا اصل مقصد پورا ہو سکے۔
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
آج سے ٹھیک ایک برس قبل قوم پر مسلط غدار حکمرانوں نے قوم کے ٹیکس کے پیسے سے خریدی گئی گولیوں سے قوم کے بچوں کے خون کی ہولی کھیلی۔
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
مریدکے کا غم اس قدر گہرا اور شدید ہے، کہ اسے لفظوں میں ڈھالنا اور زبان پر لانا یقینا ہر درد دل رکھنے والے انسان کے لیے ایک دشوار عمل ہے۔
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
رضوی شیرو!
اپنی تیاری مکمل کر لیں، مرکز کی جانب سے جو ہیش ٹیگ جاری کیا جائے گا، وہ تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر استعمال کیا جائے گا۔
تمام کارکنان و محبین اس تاریخ ساز ٹرینڈ میں بھرپور شرکت فرمائیں۔
جبکہ مریدکے میں تحریک لبیک یا رسول اللہ ﷺ پاکستان کے مظلومانہ کردار نے ثابت کیا کہ اُن سے بڑھ کر نہ تو کوئی محبِ وطن ہے اور نہ کوئی محبِ اسلام!
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
ہمیں فخر ہے کہ ہمارے قائد سعد حسین رضوی نے اس دور کے یزیدوں کے سامنے ذرہ برابر خوف کا مظاہرہ نہیں کیا، بلکہ الٹا وقت کے یزید خود حافظ سعد حسین رضوی سے خوفزدہ ہیں۔
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
قبلۂ اول بیت المقدس کی حفاظت کے لیے آوازِ حق بلند کرتے ہوئے ظلم کا نشانہ بننے والی تحریک لبیک یا رسول اللہ ﷺ پاکستان کی قربانیاں تا صبحِ قیامت یاد رکھی جائیں گی۔
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال