سسٹم کی ناکامی کا اس سے
بڑا ثبوت اور کیا ہوگا کہ ایک
بندا اصلحہ لہراتا ہوا آیا فوج
کے جوانوں کو زخمی کیا اور
حملے میں مارا گیا ، وزیر داخلہ
بدل کر دیکھیں
میرے جیالے بھائیو!!!
کوئی اکاوٰنٹ چھوٹا یا بڑا نہیں ہوتا بلکہ اسے چلانے والے کی سوچ چھوٹی بڑی ہوتی ھے اکثر بڑے اکاونٹ کے پیچھے چھوٹا شخص اور چھوٹے اکاوٴنٹ کے پیچھے اعلٰی ظرف نکلتا ھے اپنی سوچ کو الفاظ دیں خود اپنی تحریر لکھیں اپنی تمامتر دماغی توانانی بھٹوازم کیلئے وقف کریں
محسن عزیز کے ووٹ ریجیکٹ کروانے کے لئے ڈبل سٹیمپ کئے گئے۰
انتظامیہ رات کو بیٹھ کے نئے بیلٹ پیپرز پر تیر پر مہریں لگا کے ووٹ بڑھائے۰
اخے ن لیگ دھاندلی کر رھی ھے یہ خود چور ھیں اور چور چور کا شور مچا کے اپنی چوری چھپانے کی کوشش کرتے ھیں۰
ایک بار ھمت کر کے اپنے ووٹ پر ڈاکا روکنا پڑے گا ورنہ یہ گندی نسل آنے والی نسلوں کو بھی ووٹ چور بنا کے جائے گی۰
اگر وزیر اعلیٰ پنجاب سے لاھور پولیس ٹھیک نہیں ہو سکی تو باقی پنجاب کی پولیس کا کیا حال ہو گا؟
"لاہور پولیس کا اہلکار ڈکیتی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا" جیو نیوز
#Crime_Control_Punjab
پاکستان کے قدرتی گیس کے شعبہ ( سوئی گیس) کا گردشی قرضہ 3600 ارب روپے ہوچکا ہے حالانکہ گزشتہ چند برسوں میں صارفین کیلیے گیس کی قیمت میں 1000 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوچکا ہے
اگر اسوقت سب سے زیادہ کسی وزارت میں ہورہی ہے
وہ ہے وزارتِ توانائی
کرپشن
غلط حکمت عملی سب تباہ کررہی ہے
ڈولفن فورس کس نے بنائی؟
شہباز شریف نے
میٹرو بس پراجیکٹ کس نے بنایا؟
شہباز شریف نے
شہباز شریف کے بطور وزیراعلی پنجاب بنائے ہوئے پراجیکٹس میں سے ایک ختم کر دیا دوسرا بند کر دیا۔🤨
فنڈز کی کمی یا کچھ اور ۔ ۔ ۔ ۔ ؟؟🤔
پہلی بات آپکو PPP خواتین پر اسطرح طنز نہیں کرنا چاہیے تھا
خواتین کسی سے کم نہیں
ملک کا سب سے بڑا صوبہ خواتین چلارہی ہیں
(وہ الگ بحث ہے کیسا چل رہا ہے)
سندھ کے کیس پر بات کرنے سے پہلے
آپ جواب تو دیں رضا ڈار کیس کا
اسکا کیا ہوا؟
دو خواتین اغواء ہوئی ریپ ہوا تاوان مانگا گیا
دنیا میں ملک کی بدنامی ہوئی
کیس "مٹی پاؤ" ہوگیا
سندھ حکومت میں تو خامیاں ہیں
دھلی ہوئی پنجاب حکومت بھی نہیں
"ایک سیر تو دوسرا سوا سیر"
اسی چکر میں عوام کی واٹ لگی ہوئی ہے
ان بد اخلاق، جاہل اور گنوار نونیوں نے اپنی تربیت ظاہر کی ہے ۔
آپ کو پریشان نہیں ہونا چاہیے یہ اپنی ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں سے بھی اسی طرح کی بدزبانی کرتے ہوں گے۔
" آواز سگاں کم نہ کند رزق گدا را "
@docrizwzanbhayo@MaryamNSharif@NawazSharifMNS@CMShehbaz جب ن لیگ زیر عتاب تھی اور پی ٹی آئی کے لیڈرز اور ان کی سوشل میڈیا گٹر بریگیڈ ان پہ حملہ آور تھی اس وقت یہی پی پی پی ان کے ساتھ کھڑی تھی
آج ن لیگ یوتھیوں والا کام ہماری خواتین کے ساتھ کر رہی ہے
وقت بدلتے دیر نہیں لگتی
ایل اے 15 کے جن 9 پولنگ اسٹیشنز کا تذکرہ کیا گیا ہے ان سے 114، 147، 148 میں کسی نے ووٹ ہی نہیں دیا، شاید دیگر پولنگ اسٹیشنز کی بھی یہی صورتحال ہو گی۔
تو کیا اب ان پولنگ اسٹیشنز پر لوگ ووٹ ڈالیں گے جنہوں نے پہلے بائیکاٹ کیا تھا؟
الیکشن کمیشن آزاد کشمیر مسلسل ہر قدم غلط اٹھا رہا ہے۔
پیپلزپارٹی نے 70 کے قریب اعتراضات ثبوتوں کے ساتھ الیکشن کمیشن کو بھیجے کسی ایک پر بھی موقع پر کوئی نوٹس نہیں لیا گیا۔
پتہ نہیں یہ الیکشن کمشنر آخر چاہتا کیا ہے۔
ضیاء القمر واضح طور پر الیکشن جیت چکا ہے۔
حتی کہ اسمبلی میں بھی خوفزدہ رہتے تھے۔
اور جب مریم نواز کو گرفتار کیا گیا تو ہمارے چئیرمین صاحب نے بہت زوردار لہجے میں پی ٹی آئی کو کھری کھری سنائیں تھیں، حالانکہ اس وقت پیپلزپارٹی کی ن لیگ سے نہ ورکنگ ریلیشن شپ تھی نہ اتحاد۔
صرف اخلاقی اقدار اور خواتین کے احترام کے پیش نظر چئیرمین صاحب نے گفتگو کی۔
لیکن آج ن لیگ تمام اخلاقی تقاضے بھول چکی ہے!!!