अफसोस!
यूपी टेट का पेपर आउट होने की वजह से लाखों युवाओं की मेहनत पर पानी फिर गया। 😭
इस भ्रष्टाचार में शामिल बड़ी मछलियों को कड़ी सजा मिलनी चाहिए।
@MisbahiSadiq
@MuhammadArishR5 یہی وہ لوگ ہیں جو مفتی سلمان ازہری صاحب کی مثال دے کر کہتے تھے کہ وہ تاج الشریعہ کے خلیفہ ہیں اور ویڈیو پر آتے ہیں، انکے خلاف کیوں فتویٰ نہیں آتا۔ اب جب فتویٰ آگیا تو بھی پیٹ میں درد ہے، ان کا درد کبھی نہ جائیگا کیوں کہ اصل تکلیف بریلی سے ہے
Moin Akhtarul Qadri
@MuhammadArishR5 کچھ لوگ کہتے ہیں کہ فلاں فلاں خلیفہ تو ویڈیو بناتے ہیں ان کے لیے کوئی فتویٰ کیوں نہیں؟
ان سے عرض ہے کہ
فتویٰ منگوا لو سب کیلئے ایک ہی جواب آئےگا
۔۔۔۔۔۔۔ وہاں(بریلی) سے حکم شرع بیان ہوتا ہے ۔۔!! اس کی زد میں کون آ رہا ہے یہ دیکھا نہیں جاتا ۔۔
میرا ذاتی تجربہ ہے کہ عوامی پذیرائی حاصل کرنے والے بیشتر افراد کبھی کسی کا ممنون نہیں ہوتے بلکہ وہ لوگوں کی جانب سے ہونے والی عزت افزائی کو اپنا واجبی حق سمجھتے ہیں۔
@MShahid_Qadri@WazirMisbahi@khalidayyoob
ادھر جھپٹے ادھر پلٹے اسے جکڑا اسے پکڑا
لہو کو گرم رکھنے کے بہانے ہیں اڑانوں میں
ہر اک لڑکی نظر آتی ہے ان کو فاختہ جیسی
عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میں
گلزار بخاری
وہ اپنی ضد کے پورے، ہٹ کے پورے، آن کے پورے
فقط اتنی کمی ہے قول پورا ہو نہیں سکتا
کہا جب ان سے میری زندگی تم ہو ،کہا ہنس کر
میں سمجھا اب تمہیں میرا بھروسا ہو نہیں سکتا
اس میں کوئی تو بات ہے ناصح
اس میں جو بات ہے وہ پیاری ہے
دل گیا تو یہ جانے، جان گئی
دل نہ دے جس کو جان پیاری ہے
دل دیا جس نے جان دے کے چھٹا
وہ گنہ، یہ گناہ گاری ہے
خوش رہو، خیر کیا کہوں تم سے
رات کس طور سے گزاری ہے
کیا اسے احتیاج دشمن کی
تیری اے عشق جس سے یاری ہے