مجھے بتایاجائے میرا گھر کس کی مرضی سے تباہ کیا گیا ہے کس کے اڈرڈ تھے؟ اجنسیز تھی؟ پولیس تھی؟ پنجاب حکومت تھی؟ کون تھا؟ کون ہے جس نے میرا گھر تباہ کیا ہے؟
اگر پنجاب حکومت کے ارڈر سے ہوا ہے تو اس میں اداروں کی بدنامی ہو رہی ہے؟ کسی کا گند کب تک اپنے سر لیں گے؟
جنگلوں کے بھی کوئی دستور ہوتے ہیں اور جس نے کیا ہے میری FIR انکے خلاف درج کی جائے
9 مئی ہوا ہے میرا گھر میں
🚨مراد سعید کا ایک بھائی کینسر جیسے موذی مرض سے لڑ رہا یے جبکہ اسکی والدہ دھماکے میں زخمی ہوئیں تھی اور اب چارپائی پر معذوری کی زندگی گزار رہی ہیں اور خود مراد سعید اس قوم اور وطن کی خاطر دربدر ہے
میں کبھی کبھی سوچتا ہوں کہ میرے بھائ کو اللہ نے کتنا بڑا دل اور صبر دیا ہے کہ ایک بیٹا ایسے مرض میں مبتلا ہے اور دوسرے سے کوئ رابطہ نہیں اور بیوی چارپائی پر معذور پڑی ہے ، میں مراد کا سوچتا ہو تو چچا ہوتے ہوئے میں رو پڑتا تو اسکی فیملی کا کیا حال ہوگا آپ سب ہمارے خاندان کے لئے دعا کریں -
چچا مراد سعید
مولانا جمیل اظہر صاحب کا 27 ستمبر کے لیے,
پیغام جاری♥️
اللہ تعالیٰ اس قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک وہ خود اپنی حالت بدلنے کی کوشش نہیں کرتا!!
اسکو سنیں اور ہر پاکستانی اس پر عمل کرے!!
27 کو ظالم جابر ریجیم کے خلاف نکلنا ہے, یہ آپکے پاس آخری موقع ہے!!
🚨 صدا انھوں نے حکومت میں نہیں رہنا ہم عوامی طاقت سے آ رہے ہیں ، ایک ایک ظالم کی ویڈیوز بنائی جا رہی ہیں، کل کو نا عورت کارڈ چلے گا اور نا ہی بیماری، بھرپور احتساب ہوگا،
سہیل آفریدی
اگر رات کے 2 بجے سیالکوٹ کے یہ مناظر ہیں،
تو سمجھ جائیں کہ پاکستان کی عوام اس بوسیدہ نظام سے متنفر ہو چکی ہے۔
شریف خاندان کا زوال شروع ہو چکا ہے، بات اب شریف خاندان کے اقتدار کے خاتمے کی طرف پڑی ہے۔
آج گرفتار ہونے والے ایک طالب علم کا بیان:
طالب علم نے کلمہ پڑھ کر کہا: "لا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ محمدٌ رسولُ اللّٰہ، میں اللہ کو حاضر و ناظر جان کر کہتا ہوں کہ تھانے میں SHO نے مجھے مارا اور تشدد کیا، پھر مجھے ماں بہن کی گالیاں دیں اور کہا کہ اپنی ماں کا نام لے کر گالی دو۔
یہ تمام وہ نوجوانوں ہے جن کو آج صبح اغواء کر دیا گیا تھا ۔
جنید اکبر کا فوجی کی فائرنگ پر موقف آگیا!!
جبکہ یہی سوال, نون لیگ اور پی پی پی کے ٹُچو سے پوچھا گیا, انہوں نے جواب ہی نہیں دیا!!
اتنا ڈر ان دو خاندانوں کی بزدلی کی انتہا نہیں!!
میرا پنجاب رو رہا ہے
میرے پنجاب کے لوگ رو رہے ہیں لیکن کوئی ان کا حال پوچھنے والا نہیں ہے کیونکہ ان کا خیرخواہ اس وقت جیل میں قید تنہائی میں ہے
پنجاب کے لوگو تمھیں اٹھنا ہوگا ، اب رونے کا وقت نہیں بلکہ حقوق چھیننے کا وقت ہے، 27 ستمبر کو نکلو یہ موقع دوبارہ پتہ نہیں آنا ہے یا نہیں!!