محترم لیفٹینیٹ جنرل سلمان فیاض صاحب کور کمانڈر لاہور کو عہدے سے ہٹا کر نوکری سے بھی برخواست کر دیا گیا ۔
پوری قوم کو آپ پر فخر ہے کہ 9 مئی کو آپ نے اپنی عوام پر گولی چلانے سے گریز کیا اور اپنی اعلی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ھوئے پاک فوج کو عوام کے سامنے لا کھڑا کرنے سے اجتناب برتا ۔ جسکی وجہ سے آپکو عہدے اور نوکری سے ہاتھ دھونا پڑے ۔ آپ نے یقینی طور پر خانہ جنگی سے ملک کو بچایا ۔ ورنہ ایک واقعہ پورے ملک میں خانہ جنگی کا باعث بن جاتا ۔
❤ملک بھی ہمارا ہے ، فوج بھی ہماری ہے❤
#iSaluteYou
اے اللہ پاک ذوالحجہ کے مہینے کی برکت سے ہمارے گناہوں کو معاف فرما ہمیں حج کی سعادت نصیب فرما اے اللہ ہمیں مانگنا نہیں آتا بن مانگے عطا فرما اے رب العالمین
آمین ثم آمین.
#muslimah#Quran#hajj2023#OnlineQuranAcademy
Sometimes you can’t share your halat with anyone except Allah Almighty. And your believe on Allah Almighty will make every hardship and difficulty simple and easy , r beshak
“Dilo ka itmenan Allah k zikr mein hai”