اگر تم آئی فون کو سامنے جیب میں رکھنے والی ٹچی حرکت نہیں کرتے ـ
کسی اچھی جگہ کھانا کھا کر اُس کے اسٹیٹس نہیں لگاتے ـ
جہاں دل نہ مانے وہاں منافقت کے بجائے صاف الگ رائے رکھتے ہو ـ
انسان کو کپڑوں سے نہیں بلکہ کردار سے پہچانتے ہو
بات کسی انسان کے بھلائی کی ہو تو بغیر لالچ کے مشورہ دیتے ہوـ
تو میری جان… تم جو بھی ہو،
ہم دوست ہیں
آج شادی کی ایک تقریب میں ایک مولوی صاحب نے کوکاکولا کی طرف ہاتھ بڑھاتے ہوٸے کنکھیوں سے میری طرف دیکھا اور بولا کہ
”پرسوں معاھدہ کروا تو دیا ہے ٹرمپ نے“
گوگی بٹ نے اپنے تمام ساتھیوں کو سختی سے منع کر دیا ہے کہ میری گرفتاری کے بعد کسی کو ہیرو بننے کی ضرورت نہیں ہے کوئی پین یک مجھے پولیس کی حراست سے چھڑوانے نہ ائے
🤣🤣 ج�� بھی کرنا ہوا وکیل خود کریں گے