پاکستان پیپلز پارٹی ضلع شرقی کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات ارتضیٰ قیوم بلوچ کے ہمراہ PS-102 کے سینئر نائب صدر محمد شریف بلوچ، جنرل سیکرٹری سید نعیم شاہ، سیکرٹری اطلاعات عبدالرحمان صدر، نائب صدر گلباز خان اور زبیر جونیجو نے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کا ماہِ ربیع الاول اور جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کے انتظامات کے حوالے سے دورہ کیا۔
اس موقع پر فیضانِ مدینہ کے ذمہ داران سے ملاقات کی گئی اور فیضانِ مدینہ اور اس کے اطراف سے برآمد ہونے والے عید میلاد النبی ﷺ کے جلوسوں، بالخصوص کراچی کے مرکزی جلوسِ میلاد النبی ﷺ کے روٹس اور گزرگاہوں سمیت دیگر انتظامات پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
وفد نے جلوسوں کے روٹس، مرکزی شاہراہوں اور گزرگاہوں کی صفائی ستھرائی، سڑکوں کی مرمت و پیچ ورک، اسٹریٹ لائٹس، سیوریج، پانی کی فراہمی اور دیگر بلدیاتی و انتظامی امور سے متعلق مسائل اور تجاویز سنیں اور موقع پر صورتحال کا جائزہ لیا۔
وفد نے یقین دہانی کرائی کہ متعلقہ اداروں سے رابطہ کرکے فیضانِ مدینہ اور اطراف سے نکلنے والے جلوسوں سمیت کراچی کے مرکزی جلوسِ میلاد النبی ﷺ کی گزرگاہوں پر درپیش مسائل کے بروقت حل اور بہترین انتظامات کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن تعاون اور کوشش کی جائے گی۔
اس موقع پر کہا گیا کہ ماہِ ربیع الاول رحمت، محبت، امن اور حضور نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ سے عقیدت و محبت کا مقدس مہینہ ہے۔ جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر عاشقانِ رسول ﷺ کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرنا اور جلوسوں و محافل کے لیے بہتر انتظامات یقینی بنانا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
@BBhuttoZardari@AseefaBZ@BakhtawarBZ@sharmilafaruqi@FTanoli21774@IrtazaBaloch1
سراسر جھوٹ ۔۔ پنجاب حکومت نے اس سال 3500 روپے پر خریداری کی۔ گندم کا ریٹ 3500 سے زیادہ ہوا تو کسان اپنی مرضی سے آج بھی 4000 روپے سے زائد پر گندم بیچ رہا۔ گندم امپورٹ 1990 سے آج تک 4 کروڑ 55 لاکھ میٹرک ٹن امپورٹ ہوئ ۔ 2020 سے 2023 تک لگاتار 4 سال 1 کروڑ 20 لاکھ ٹن گندم امپورٹ ہوئ
As part of flood monitoring and preparedness efforts, aerial inspections of rivers and barrages through drones are being conducted to support proactive flood readiness and identify potential risks. These inspections enable timely assessment, allowing for early warnings and prompt action to help mitigate the impact of potential flooding.