Independent political & human rights activist & a torture victim. My aim is to aware the world regarding #Balochistan's Freedom Movement. #FreeBalochistan
بلوچستان کی پسماندگی کو اکثر بیرونی سازش کا نتیجہ قرار دیا جاتا ہے، مگر حقیقت یہ ہے کہ یہ ایک گہری اندرونی سازش ہے۔ برسوں سے بلوچستان کو محروم رکھا گیا، اس کے ساحل اور وسائل کو لوٹا گیا، اور ان کا رخ پنجاب کی جانب موڑ دیا گیا۔ آج بھی بلوچستان کی زمین کے نیچے سونا دفن ہے، لیکن اس کے بچے پاؤں میں جوتے تک نہیں پہنتے، اور دو وقت کی روٹی کو ترستے ہیں۔
یہ کیسی ترقی ہے جہاں اربوں کے میگا پروجیکٹس تو ہیں، مگر عوام کے گھروں میں چولہا نہیں جلتا یہ سوال ہر بلوچ کے دل میں ہے، اور اس کا جواب ہمیں دینا ہوگا۔
سمیع دین بلوچ ✨
X's suspension of the 'Release BYC Leaders' account raises concerns about the platform's policies. This menifests digital platforms, influenced by capitalist & colonialist narrative,may deliberately suppress certain voices, particularly those advocating for Human Rights like BYC
ریاست اور بلوچستان کا رشتہ کیا؟؟
ظلم و جبر اور بربریت اسلام اباد کی سڑکوں پر بلوچستان کی باسیوں کو مختصر دو کلومیٹر کی واک کا بھی اجازت نہیں جبکہ بلوچ سرزمین بلوچستان ریاست نے اپنے ملٹری چاونیوں میں تبدیل کیا ہے۔
پھر بھی بلوچ کو غداری کا لقب دیا جاتا ہے اور ریاست کو ماں کی!!
The health of Baloch mothers is worsening with each passing day. For 25 days now, we have been at sit-in in Islamabad in pouring rain & scorching heat.Yet no authority has come to hear our plea.The elderly women,in their 70s & 80s,refuse to give up the demand for justice.
اسلام آباد پولیس نے ہمارے پرامن دھرنے کو روکنے کے لیے طاقت کا استعمال کیا، بوڑھی ماؤں پر حملہ کیا اور ان کا مذاق اڑایا، پھر بھی ہم پر عزم ہیں۔ جب تک ہمارے مطالبات نہیں مانے جاتے، ہم سب کو اپنے پرامن احتجاج میں شامل ہونے کی دعوت دیتے ہیں۔
- نادیہ بلوچ
مزے کی بات پشتو آئی ایس پی آر خراسان دائری اس وڈیو کے ہوتے ہوئے جھوٹ بول رہا۔ جیسے محسن داوڑ کو گولی لگی تو خراسان ڈائری نے فیک نیوز چلائی کہ انہوں نے حملہ کیا اور ہولیس والا مار دیا۔ فوج پر الزام جھوٹا ۔ اس قبیل کے جھوٹوں کو بھی لوگ صحافی مانتے۔
The Global Prison Abolitionist Coalition stands in full solidarity with the leaders and members of the @BalochYakjehtiC, Including @MahrangBaloch_ & @SammiBaluch who remain in custody and whose safety we are worried about.
#FreeBalochWomen
This is what happens when oppression crosses all limits, fear disappears. These children have seen enough to make them fearless. This is Kohlu, #Balochistan, where local children removed the statue of a Pakistani soldier and demonstrated their anger against the oppressors.