گھر میں عام نظر آنے والے کچھ ایسے مناظر، جن کو چاہ کر بھی انسان نظر انداز نہیں کر سکتا، اور ایسےمناظر پیش کرنے والی خواتین کوئی غیر نہیں ہوتی بلکہ ہماری اپنی گھریلو عورتیں ہوتی ہیں، جن کو ہم نا تو منع کر پاتے ہیں اور نا ہی خود کو ان مناظر کے تصور سے نکال پاتے ہیں