ریموٹ کنٹرول حکومت نے خیبر پختونخوا کے عوام سے امن، روزگار اور انصاف چھین لیا ہے۔ اصل مقصد صرف ایک شخص کے مفادات کی حفاظت اور صوبے کو سیاسی اکھاڑا بنانا ہے۔
#نیازی_لاء_مسترد
https://t.co/9pkbSWSWjI
ملک اور صوبے شخصیات کے تابع نہیں بلکہ آئین و قانون کے مطابق چلتے ہیں۔ جو لوگ ذاتی مفاد کو قومی مفاد پر ترجیح دیتے ہیں، وہ دراصل ریاست کی بنیادیں کمزور کر رہے ہیں۔
#نیازی_لاء_مسترد
خیبر پختونخوا میں حکومت عوام کے نہیں بلکہ ایک سزا یافتہ شخص کے اشاروں پر چل رہی ہے۔ ریموٹ کنٹرول قیادت نے صوبے کو عدم استحکام، انتشار اور بدامنی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔
#نیازی_لاء_مسترد
کے پی کی 20 یونیورسٹیاں دیوالیہ پن کے دہانے پر
تبدیلی سرکار نے تعلیم کو فنڈز نہیں، تقریریں دیں۔
علم و تحقیق کا گہوارہ اب مالی بحران کا شکار۔
#تبدیلی_بنی_تباہی_سرکار
معدنیات سے امیر بنانے کے وعدے کرنے والوں نے جیالوجی ڈیپارٹمنٹ ہی بند کر دیا!
پشتون نوجوانوں سے تعلیم چھین کر خواب بیچنے والی تبدیلی سرکار بے نقاب۔
#تبدیلی_بنی_تباہی_سرکار
خیبر پختونخوا میں 37 لڑکیوں کے اسکول بند، یونیورسٹیاں فنڈز سے خالی، آٹا نایاب!
نااہل حکومت جلسوں میں مصروف، عوام تعلیم و خوراک کو ترس گئے۔
#تبدیلی_بنی_تباہی_سرکار
گیارہ سالہ اقتدار میں خیبر پختونخواہ کرپشن، سفارش اور ناکامی کی علامت بن گیا۔
تحریک انصاف نے “تبدیلی” کے نام پر ہر محکمہ برباد کر ڈالا۔
#تبدیلی_بنی_تباہی_سرکار