Bycott MEXC Global exchange P2P scams.
Spread this post everywhere so that everyone be alert about MEXC Global scams.
Support bycott MEXC trend
#okx#crypto#boycottMEXC#Bitcoin#Binance
🚨 اس قوم کےسیاسی اورفوجی حکمران مسلسل جھوٹ بولتےرہےکہ ہمیںIMFمجبور کرتا ہےکہ ہم تیل، بجلی اورگیس کی قیمت بڑھائیں جبکہIMFسربراہ کہہ رہی ہےکہ پاکستان کوہمیشہ کہاکہ امیروں پرٹیکس لگاؤ غریبوں کوریلیف دو
لیکن ان بےغیرتوں نےالٹا غریبوں کاہی کچومرنکال دیا💔
Elimizden gelen paylaşmaksa, paylaşmaya her gün devam edeceğiz.
Elimizden gelen duyurmaksa, haykırmayı bırakmayacağız.
Elimizden gelen boykot etmekse, boykottan asla vazgeçmeyeceğiz
Elimizden gelen duaysa,
duayı terk etmeyeceğiz.
“میں نے اپنی زندگی میں کبھی بھی کسی گروہ سے اتنی نفرت نہیں محسوس نہیں کی جتنی میں اسرائیلیوں سے محسوس کر رہا ہوں. روزانہ میں فلسطینیوں کی زندگی کیلئے ان کی مکمل لا پرواہی اور حقارت دیکھتا ہوں۔”
آسٹریلوی اداکار Guy Pearce
بریکنگ نیوز 🚨امریکا اسرائیل کو بڑا جھٹکا لگ گیا۔ چینی صدر شی جن پنگ بڑا بیان جاری 🔥🔥
چین کا بڑا فیصلہ اگر دنیا کو تیسری عالمی جنگ سے بچانا ہے تو اسرائیل اور امریکہ کو جوہری ہتھیاروں سے محروم کرنا ہو گا۔ اگر انہیں نتھ نہ ڈالی گئی تو یہ دُنیا کا امن تباہ کر دیں گے۔
نیا کٹا کھل گیا!!
پاکستان ایمبیسی کے آگے احتجاج کیوں؟؟
کیوںکہ موجودہ ریجیم نے ٹرمپ کی چمچہ گیری کی,
اب برطانیہ میں پاکستانی ایمبیسی کے سامنے, لوگو کا احتجاج, پاکستانی ایمبیسی کو بند کیا جائے کامن ویلتھ سے نکالا جائے, ہجوم کا برطانوی حکومت سے مطالبہ!!
ذہنی مریض نے ٹرمپ کی چمچہ گیری میں پاکستان کو پوری دنیا بدنام کردیا ہے!!
پنجاب پولیس کی دہشت گردی
بغیر کسی جرم کے غریب عوام کو مغوی رکھا گیا
مجسٹریٹ نے وین پہ چھاپہ مار کے چھ مغوی افراد کو بازیاب کرایا
اس ملک میں غریب کو جینے کا کوئی حق نہیں
کمینگی کی انتہا
کیا کسی پروفیشنل آرمی کی ایسی نیچ حرکتیں ہو سکتی ہیں؟
لبنان، اسرائیلی ڈیفنس فورسز کے سپاہی اور افسران لبنان میں خالی گھروں، دفاتر اور بنکوں میں گھس کر لوٹ مار کر رہے ہیں.
یہ وحشی دہشتگرد کسی قانون، اخلاقیات یا انسانیت کو نہیں مانتے.
آج سے اڑھائی ماہ پہلے لاہور مین ہول میں ماں اور بچی گر کر جابحق ہوئی تھی
شوہر پر تشدد کرنے والے اہلکار کو SHO انار کلی لگا دیا گیا ہے ،اس کو سوشل میڈیا کی حد تک سسپنڈ کیا گیا تھا
یہ کارکردگی ہے اندازہ لگائیں یہ نظام ہے
جو ابھی پیٹرول کی قیمتوں میں 27 روپے اضافہ ہوا ہے یہ عالمی مارکیٹ میں قیمتوں کے بڑھنے کی وجہ سے نہیں کیا گیا یہ شہباز شریف نے لیوی 80 روپے سے بڑھا کر 107 روپے کر دی ہے کیونکہ ریونیو میں شاڑٹ فال آ رہا تھا جو کہ FBR کی ناکامی ہے جنہیں مراعات اور گاڑیاں لے کر دی گئیں ہیں
اسد طور
"بیس ہزار تنخواہ ہو اور بجلی و گیس کا بل دس ہزار آجائے......"
----
عزت مآب جناب وزیراعظم !
یہ تو آپ ہی ہمیں سمجھایا کرتے تھے. اب پٹرول تقریباً 400 اور بجلی/گیس کا بل الگ بےقابو ہوا پڑا ہے. آپ ہی بتائیں کہ غریب آدمی کے پاس کیا آپشن بچی ہے؟
“تم میری توجہ کے قابل نہیں ہو میرے سوالات کے قابل، تم باعث شرمندگی ہو ، تم قیادت کے قابل نہیں ہو، یہاں سے فوراً دفع جاؤ ۔”😱😱
امریکی سینیٹر سلاوڈ کاربجال نے وزیر دفاع پیٹ ہیگزیتھ کو سیدھے جواب نہ دینے پر ذلیل کر کے رکھ دیا ۔ 🔥🗿
انڈیا دنیا کی تیسری بڑی اکانومی ہے وہاں کے شہریوں کے 17 آر ب ڈالر کے اثاثے
انڈیا کا کوئی آرمی جرنل شامل نہی 😑
پاکستان لٹا پٹا ملک پاکستانیوں کے اثاثے 12 ارب ڈالر ، اور سب سے زیادہ آرمی جرنیل آرمی افسرز سرکاری ملازمین اور وہی دو بیغیرت خاندان جنہیں آرمی کے جرنیل فارم 47 سے کرپشن کیلئے لائے۔
اندازہ کیجیے یوکے جیسے ملک کے شہریوں کے بھی ٹوٹل اثاثے پاکستانی جرنیلوں سے کم۔
یہ جرنیل ،عمران خان خان جیسا ایماندار شخص کیسے برداشت کرسکتے ہیں؟انہیں لوٹ مار کے ساتھی نواز زرداری چاہیں۔