امت کو جوڑنے والی آوازیں ہمیشہ اہم ہوتی ہیں۔ علامہ سید جواد نقوی حفظہ اللہ کی گفتگو میں امت، وحدت اور بیداری کا پیغام نمایاں نظر ��تا ہے۔
#مدافع_امت_سید_جواد
آپ کو اسلام آباد کے اوپن گراونڈ میں امام خمینیؒ کا نام لینے نہیں دیا گیا تو اب طریقہ اسکا یہ ہے کہ اسلام آباد کے 60 سیکٹرز (تمام سیکٹرز) میں آپ نے امامؒ کا پروگرام کرنا ہے۔
اب وہ امامؒ کے نام پر کرو، برسی کے نام پر کرو�� یا انقلاب کے نام پر !
استادِ بزرگوار سید جواد نقوی حفظہ اللہ
تحریکِ بیداری امت مصطفیٰ کے جوانو! وہ وقت آگیا ہے جس کا انتظار تھا، دشمن کی طرف سے دی گئی اس فرصت کو ضائع نہیں کرنا، دشمن نے امام خمینی رح و استادِ محترم کی شخصیت پر حملہ کر کے ہماری غیرت کو للکارا ہے، آپ نے میدان میں حاضری کے ساتھ ثابت قدمی دکھانی ہے۔
#Barsi_ImamKhomeini_F9Park
"میں جوان لڑکوں اور لڑکیوں سے در��واست کرتا ہوں کہ استقلال، آزادی اور انسانی اقدار کو عیاشی، فسق و فجور، تڑک بھڑک، فساد و فحشا کے ان اڈوں پر حاضری میں قربان نہ کریں جن کی طرف مغربی ممالک اور وطن دشمن ایجنٹ تمہیں بلاتے ہیں۔"
وصیتِ امام خمینی بہ جوانان
#Barsi_ImamKhomeini_F9Park
دشمن کی طرف سے برسی کو روکنے کیلئے حکومتی اقدام کیے ج�� رہے ہیں۔۔۔آپ تمام دوست میڈیا کمپین ٹویٹر میں حصہ لیں۔۔۔جہاں جہاں سب دوستوں کو کالز کریں۔۔۔میسج کریں۔۔۔ٹوئٹر پر منظم انداز سے کمپین میں شامل ہو کر دشمن وقت کی ناک رگڑ دیں۔
#Barsi_ImamKhomeini_F9Park
Imam Khomeini's vision of justice inspired oppressed communities worldwide, reminding us of the collective struggle against tyranny and oppression.
#Barsi_ImamKhomeini_F9Park
"The secret of the perpetuation of the Islamic Revolution is word unity that led the revolution to its success."
-ImamKhomeini(r)
#Barsi_ImamKhomeini_F9Park
Imam Khomeini's teachings remind us of the need to address the challenges faced by laborers and protect their rights. Let's advocate for inclusive policies that prioritize the well-being of workers.
برسی امام خمینی رح کل انشاءاللہ اسلام آباد