عمران خان جیل میں ہونے کے باوجود ایک قومی رہنما کی طرح بات کرتے ہیں، جبکہ نواز شریف اور ان کا خاندان اقتدار میں ہو کر بھی ایسے گفتگو کرتا ہے جیسے وہ قیدی ہوں
گلگت بلتستان میں پری پول دھاندلی کی کوششیں، کارکنوں کی گرفتاریاں اور سرکاری وسائل کا استعمال عوام سے چھپا نہیں۔ بلاول بھٹو اور نواز شریف جتنی مرضی کوشش کر لیں، جی بی کے عوام باشعور ہیں اور حقائق کو خوب سمجھتے ہیں
گلگت بلتستان کے لوگوں کو صرف ایک ووٹ ڈالنا ہے — عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے حق میں۔ کیونکہ جی بی کے عوام عمران خان سے محبت کرتے ہیں، اور یہ محبت کسی دھاندلی یا دباؤ سے ختم نہیں ہو سکتی
آزاد کشمیر میں لاک ڈاؤن کی تیاریاں شروع 🔥
لاؤڈ سپیکر کے زریعے قریہ قریہ لوگو کو بتایا جارہا ہے, اپنے حقوق کے لیے کھڑے ہو جائیں!!
کشمیری بہادر قوم ہے!
انکو سپورٹ کرے سوشل میڈیا پر!!
شکری گلگت بلتستان 🔥
گلگت بلتستان میں عمران خان کے حق میں 95% عوامی لہر! بغیر کسی مہم کے عوام خود کپتان کی مہم چلا رہی ہے۔ فارم 47 کے کردار عوامی نفرت اور بددعاؤں کا نشان بن چکے ہیں۔ اب خان کو روکنے کے لیے 8 فروری سے بھی بڑی دھاندلی کرنی پڑے گی، کیونکہ عوام کا فیصلہ آ چکا ہے!
اسد طور نے حق ادا کردیا!!🔥
اقتدار میں نواز شریف رو رہا ہے, اور قید میں رہ کر بھی عمران خان ڈٹا ہؤا ہے!!
اسد طور نے نواز شریف کو اسکی اوقات بتادی,
اگر اسد طور کو نہیں سنا تو کچھ نہیں بس!!🔥
رنگ برنگی سنڈی آصفہ جو گلگت بلتستان میں جمہوریت پر لیکچر دے رہی
وہ خود کیسے ممبر اسمبلی بنی سنیں ذرا
آصفہ کے مقابلے میں 10 امیدوار تھے سبکے کاغذات نامزدگی مسترد کروا دیے گئے
کیونکہ زرداری چاہتا تھا ان کو بلا مقابلہ منتخب کروایا جائے
پرویز مشرف کا 30 سال کا منصوبہ تھا، ضیاء الحق کا 20 سال کا منصوبہ تھا۔
چالیس سال کا منصوبہ بنانے والے جلد نظر بھی نہیں آئینگے، یہ سب عمران خان سے معافی مانگیں گے اور باہر لیکر ائیں گے
جاوید ہاشمی کی گفتگو 🔥
ویڈیو ثبوت 🚨
وہ لمحہ جب 8 فروری انتخابات میں مریم نواز کے NA 119، نواز شریف کا NA 15 مانسہرہ اور لاہور کا NA 130 کے بیلٹ پیپرز چھاپے جا رہے تھے
انہیں ایک صحافی نے رنگے ہاتھوں پکڑا تھا
قاسم خان اقوام متحدہ میں 🚨
میرے والد عمران خان، تقریباً ایک ہزار دنوں سے قید میں ہیں۔ وہ ایک ایسے نظام کا بنیادی نشانہ ہیں جو اختلافِ رائے کو سیاسی اختلاف نہیں بلکہ ایک سنگین جرم سمجھتا ہے جسے کچل دینا چاہیے
سابقہ وزیر اعلیٰ گلگت خالد خورشید کی والدہ اپنے بیٹے کی بات کرتے ہوئے تقریر کے دروان رو پڑی ان کا کہنا تھا مجھے بہت لوگ کہتے ہے خالد خورشید کو عمران خان کا ساتھ چھوڑ دینا چاہئے لیکن میں نے کہا اگر میرا بیٹا خالد خورشید عمران خان کا ساتھ چھوڑ دیتا تو وہ میرا بیٹا نا ہوتا پھر آج ہم سب عمران خان خان کے ساتھ کھڑے ہے
جگلوٹ میں شاہد خٹک نے ایک انتخابی جلسے کا اعلان کیا تو پورے جگلوٹ میں اس وقت کرفیو کا ماحول بنا دیا گیا ہے، کنٹینر لگا کر راستے بند کردیے گئے ہیں
جبکہ دوسری جانب بلاول بھٹو ریاستی مشینری کی امداد سے جلسہ کررہا ہے