😎*پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ “آئی ایم ایف” کرتا ہے.*
⛽ *روس اور ایران سے سستا تیل خریدنا یا نہیں ؟ اس کا فیصلہ “آمریکہ” کرتا ہے*
*اور دنیا کی جنگ “پاکستان” رکوا رہا ہے🤑!!*
.
*_ٹیکنالوجیا_* 💪😅
پی ٹی آئ کے چند اراکین کو دیکھ کر ایرانی سوچ تو رہے ہوں گے کہ یہ لوگ جیل میں بیٹھے لیڈر کے لئے تو اڈیالہ تک نہیں جا سکتے اور ایرانی قونصلیٹ آ گئے ہیں فوٹو سیشن کے لئے ۔۔ !!
جی ہاں بھائی جان
ہم جانتے ہیں
اسی لئے تو کل ایک بہت ہی سمجھداری سے لکھنے والے ہمارے ساتھی کی پوسٹ پر ایک سوال لکھا تھا کہ؛
کیا آپ جانتے ہیں کہ ائیر فورس کے جرنل سانب کے اثاثوں کی مالیت کتنی ہے۔۔؟؟
ہم باجوہ وغیرہ وغیرہ کے اثاثے بھول جائیں گے، جس دن ہمیں یہ خبر سننے کو ملی کہ ائیر فورس کا جرنل بھی "ایک مچھر" ہے۔
سارا ادارہ پوری دنیا کو ہی بند کرنے پر تل جائے گا
کہ کچھ بھی کرکے یہ اثاثے ظاہر نہ ہونے پائیں۔
بھائی جان۔!
اتنے زیادہ اثاثے تو شاید برطانوی شہزادوں یا سعودی شہزادوں کے نہیں نکلیں گے، جتنے ہمارے جرنیلوں کے پاس ہیں۔
صرف ایک جرنیل پکڑ کر اون لائن سیل پر بیچ کر ہم ملک کا ایک سالہ بجٹ آرام سے بنا سکتے ہیں۔
اگر ہم جانتے ہیں تو پوری دنیا کی ایجنسیوں کو اس کی خبر نہیں ہوگی کیا۔۔؟؟
اصل سوال تو یہ ہے کہ ہمیں انہوں نے کتنے میں بیچا۔۔؟؟
وہ بھی صرف اس جنگی شرلی کے دوران کا حساب مانگ رہے ہیں ہم۔
کوئی پورا حساب نہیں کہ کس کس موقع پر ہمیں کتنے میں بیچا جاتا رہا اور یہ سلسلہ خرید و فروخت آخر ہم کب تک برداشت کر سکتے ہیں یا پھر یہ کب تک چلا سکتے ہیں۔۔؟؟
(@369_Sch@enkidureborn)
القادر ٹرسٹ کے فیصلے کا ایک فائدہ یہ ہوا ہے کہ پورے پاکستان کو پتا چل گیا ہے کہ عمران خان اور بشری بی بی نے سیرت نبوی پڑھانے کے لیے ایک یونیورسٹی بنائی تھی جس میں نبی آخرت الزماں کی سیرت پڑھائی جاتی تھی
عاصم منیر غلطیاں کرتے کرتے بھول گیاکچھ غلطیوں کی شاید کبھی معافی نہ ملے۔
القادر یونیورسٹی پر حملہ کوئی چھوٹی غلطی نہیں، وہاں رسول اللہ(ص)کی ذات پر ریسرچ پڑھائی جا رہی تھی۔
عمران خان سے دشمنی میں اتنے آگے نکل گئے کہ اتنی بڑی غلطی کر دی ۔۔!
عمران ریاض بھائی کے الفاظ اور ملک چھوڑنے پر آبدیدہ ہونا دل چیر گیا۔۔۔
میں نے جو اذیت جیل میں گزاری ہے یہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا صرف قوم کے لئے لڑ رہا ہوں۔۔۔
اللہ بھائی آپکو اپنی امان میں رکھے۔آمین