Yashvardhan Ahuja is ready for his Bollywood debut! 🎬✨
Sajid Khan’s Hero Ki Horrorrine brings a fresh pairing. ❤️
Sunita Ahuja joins as his on-screen mother. 👩👦
A new journey begins in Bollywood! 🌟 #HeroKiHorrorrine#SajidKhan#BollywoodDebut#CinemaNews
🏠 اپنا گھر، اپنے خواب کی تعبیر! ❤️
"اپنی چھت، اپنا گھر" نے کئی خاندانوں کو باعزت اور محفوظ زندگی کا موقع دیا۔
گھر صرف عمارت نہیں، سکون اور خوشحال مستقبل کی ضمانت ہے۔ 🌸
#ApniChhatApnaGhar#CMMaryamNawaz#HomeForAll#Khushhali
پنجاب میں صحت کی سہولتیں اب عوام کی دہلیز تک پہنچ رہی ہیں۔ فیلڈ ہاسپٹلز اور کلینکس آن ویلز کے ذریعے لاکھوں نہیں بلکہ کروڑوں افراد کا علاج ہو چکا ہے۔ دیہی ہو یا شہری علاقہ، بغیر کسی تفریق کے بلڈ ٹیسٹ، شوگر، بلڈ پریشر، ایکسرے، الٹراساؤنڈ اور دیگر طبی سہولتیں لوگوں کو ان کے گھر کے قریب فراہم کی جا رہی ہیں۔ٹائپ ون ڈائیبیٹیز کے مریضوں کے لیے کولڈ چین کے ذریعے انسولین ان کے گھروں تک پہنچائی جا رہی ہے۔ ہیپاٹائٹس، دل کے امراض، کینسر اور ٹی بی کے مریضوں کو دو ماہ کی مفت ادویات ان کی دہلیز پر فراہم کی جا رہی ہیں۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
مسلم لیگ ن کا مزاج دنگا فساد نہیں، خدمت، ترقی اور عوامی بھلائی ہے۔ مجھے فخر ہے کہ میں مسلم لیگ ن کا حصہ ہوں۔آج جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں پاکستان کا پہلا ہارٹ ٹرانسپلانٹ سینٹر شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ضرورت مند مریضوں کے لیے ہارٹ ٹرانسپلانٹ 100 فیصد مفت ہوگا۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
ہسپتال میں آنے والے ہر مریض کو بروقت اور باعزت علاج ملنا چاہیے۔ نہ انتظار، نہ غیر ضروری رکاوٹ، نہ دواؤں کی چوری اور نہ سرجری کے لیے سفارش یا پیسے کا معاملہ۔ خاص خوشی اس بات کی ہے کہ بچوں کی ہارٹ سرجری کی 15 ہزار کے قریب ویٹنگ لسٹ کو ڈیڑھ سال میں ختم کر دیا گیا۔ الحمدللہ 14 ہزار 600 سے زائد بچوں کی سرجری ہو چکی ہے اور اب کوئی لمبی ویٹنگ لسٹ باقی نہیں۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا شاندار افتتاح! ❤️🏥
16 ارب روپے کی لاگت سے 250 بستروں پر مشتمل جدید ہسپتال۔
کیتھ لیب، MRI، ICU، ایمرجنسی اور جدید آپریشن تھیٹرز ایک ہی چھت تلے۔
#JinnahInstituteOfCardiology#CardiacCare#ModernHealthcare
Bekadron ko apna saya bhi na dein, chahe woh royen, cheekhen ya toot kar bikhar jayein…
Kyunke jo aapki qadar na kare, uske liye khud ko khona bhi bekaar hai. 💔🥀
#SadLines#SelfRespect#LifeTruth#BrokenHeart#Kadar
محکمہ صحت و آبادی پنجاب کی جانب سے قائم کئے گئے پنجاب سینٹر آف ڈیزیز کنٹرول کے تحت تمام ورٹیکل پروگرامز بشمول ایڈز، ٹی بی، ہیپاٹائٹس، ویکسینیشن پروگرام اور ڈینگی مکمل طور پر فعال ہیں۔یہ مؤثر اور مضبوط طریقہ سے اپنا کام سر انجام دے رہے ہیں۔
ایڈز، ٹی بی، ویکسینیشن پروگرام، ہیپاٹائٹس اور ڈینگی کنٹرول پروگرامز مالی اور انتظامی امور کے حوالے سے مزید مستحکم انداز میں جاری ہیں۔
پنجاب بھر میں تحصیل و ضلعی ہسپتالوں کی سطح پر ٹی بی ,aids اور Hepatitis کلینک مریضوں کی مفت تشخیص اور علاج معالجہ فراہم کر رہے ہیں
ایڈز، ٹی بی یا دیگر پروگرامز کے خاتمے یا بندش سے متعلق گردش کرنے والی خبریں درست نہیں اور محض غلط معلومات پر مبنی ہیں۔ محکمہ صحت و آبادی پنجاب کی جانب سے ایک مربوط اور مؤپر سینٹر اف ڈزیز کنٹرول قائم کیا گیا ہے جس کے تحت تمام ورٹیکل پروگرامز بشمول ایڈز ٹی بی، ویکسینیشن پروگرام اور ہیپاٹائٹس کے کلینک کی نگرانی اور بہتری جدید بنیادوں پر مؤثر طریقہ سے کی جائے گی