جماعت اسلامی وہ واحد سیاسی قوت ہے جو ہر حال میں اپنی عوام کے ساتھ کھڑی ہے۔
نوجوانوں!!!!! آگے بڑھو حافظ کا ہاتھ تھامو اور اپنا مستقبل سنوارو
#YouthWithHafizNaeem
جماعت اسلامی نے ہمیشہ نوجوانوں کے مستقبل کی فکر کرتے ہوئے اس ملک میں ہی ان کے حق کا مطالبہ کیا ہے ۔۔اور ہمیشہ کوشش کی کہ نوجوان اس ملک کو چھوڑ کر نہ جائیں۔
#YouthWithHafizNaeem
Jamaat e Islami
#YouthWithHafizNaeem
جماعت اسلامی نے ہمیشہ نوجوانوں کے مستقبل کی فکر کرتے ہوئے اس ملک میں ہی ان کے حق کا مطالبہ کیا ہے ۔۔اور ہمیشہ کوشش کی کہ نوجوان اس ملک کو چھوڑ کر نہ جائیں۔
ضلع گڈاپ میں فھم قرآن کلاسز کا جائزہ لینے کے لئے مر کز ی دورہ کیا گیا جس میں ایک بڑی تعداد میں خواتین نے شرکت کی نائب قیمہ پاکستان محترمہ ثمینہ سعید صاحبہ مختلف سوالات کے ذریعے سے شر کاء سے ان کلاسز سے حاصل ہونے والے اصولوں پر بات کی
حلقہ خواتین جماعت اسلامی ضلع قائدین کے مختلف علاقوں میں جاری تفہیم القرآن کورسز کے شرکاء اور مدرسات کی اجتماعی نشست قرآن انسٹیٹیوٹ کیمپس ون میں منعقد ہوئی۔جس میں شرکاء کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔مرکزی نگران قرآن پروجیکٹ پاکستان انیلا محمود نے شرکاء سے خطاب کیا۔
آج سیالکوٹ میں بنو قابل کے انٹری ٹیسٹ کا کامیاب انعقاد ہوا، جس میں ہزاروں طلبہ و طالبات نے بھرپور شرکت کرکے اپنے روشن مستقبل کی جانب ایک اہم قدم اٹھایا۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نوجوانوں سے خطاب کررہے ہیں ۔
#BanoQabilSialkot#HafizNaeemRehman#educacion
سول ہسپتال کوئٹہ میں تیزاب گردی کا دردناک واقعہ معاشرے میں تحفظ نسواں پر سوالیہ نشان ہے۔ ریاست کی طرف سے ان واقعات کی روک تھام اور قانونی چارہ جوئی ضروری ہے ۔
جاوداں فہیم
ناظمہ جماعتِ اسلامی کراچی
#jiwomenkhi#women#AcidAttack#womenshealth#womensupportingwomen
پاکستان کا پہلا تعلیم کارڈ جاری کرنے پر کراچی کے گلبرگ ٹاؤن میں جماعت اسلامی کی منتخب بلدیاتی قیادت کو مبارک پیش کرتا ہوں، ایک ایسے وقت جب حکومت عوام پر ہر ہفتے پٹرول بم گرا رہی ہے گلبرگ ٹاؤن نے نئے تعلیمی سال کے آغاز پر ہزاروں طلبا کو کورس و تعلیمی اشیاء کی خریداری کے لئے وظائف جاری کیے ہیں۔ جماعت اسلامی کے منتخب بقیہ 8 ٹاؤنز میں بھی ان شاءاللہ تعلیم کارڈ جلد جاری ہوگا۔