گلگت بلتستان کی خوبصورتی کے اظہار کے لئے الفاظ کافی نہیں۔ نانگا پربت،رکا پوشی کی چوٹیاں،زرعی وادیاں اور جھیل و سمندر کا سر سبز پانی دیکھتے ہوئے پاکستان کو اپنی قدرتی خوبصورتی پر فخر ہونا چاہئے۔
#HealthKP anti Dengue activities at Peshawar,Abbottabad & Haripur.
Staff busy in door to door checking of dengue larvae & also sensitizing households reg precautions.
Ensure cleanliness...!!!
Plantation campaign “Mera Darakht Meri Jan” successfully completed by Haripur Administration; more than 20,000 plants including Pine, Poplar, Kekar have been distributed in educational institutions of the district (from school, colleges to university level
#BillionTreeTsunami
#JinnahLibrary was constructed in the mid 19th century during the #BritishRaj and compromises of Victorian era Lawrence and Montgomery halls. Nearly two thousand books are added to the library annually. 🇵🇰
#BeautifulPakistan @Pakistaninpics @PakistanNature
" تجربہ کاروں" کی ایک اور کامیابی
نیویارک کے بعد PIA اب پیرس، بارسلونا اور میلان کے لیے بھی پروازیں بند کر رہی ہے
یہ سٹیل مل پہلے ہی بند کر چکے ہیں.. مہنگےترین قرضوں سے ملک دیوالیہ ہونے کےقریب ہے.. لیکن مریم اپنے پاپا کو چوتھی دفعہ بھی وزیراعظم دیکھنا چاہتی ہے
. @MaryamNSharif .
#BringBackOurMoney
Ishaq Dar & his Master NS has to go behind the bars, but we want looted wealth back into Pakistan Treasury, they cant get away with it.
“ درخت تو ہر ملک ميں کٹتے ہيں ، پاکستان میں کٹ گئے توکونسی بڑی بات ہے”
پاکستان وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی مشاہد الله نے جرمن میڈیا کو بھی پاکستانی میڈیا ہی سمجھ لیا,جرمن میڈیا کی اینکر سے لیکچر سننا پڑ گیا
#MushidUllah#PMLN#PTI#NawazSharif
https://t.co/bDLWVABEvc
70فیصد پاکستانی 30سال کی عمر سے کم نوجوان ہے اگر ہم نے ان کو پڑھا دیا ان کی مدد کر دی تو انشاء اللہ یہ نوجوان ہی پاکستان کو دنیا کا نمبر 1ملک بنا دیں گے"
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان
Chairman Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) Imran Khan has called for promotion of archaeological tourism in Pakistan at international level.
#Archaeology#KPKUpdates
اسحاق ڈار آجاتا ہے تو سونے کے انڈے دینے والی مرغی ان کے قبضے میں آجاتی ہے۔۔۔۔
میں نہیں دیکھ رہا اسحاق ڈار کا دور دور تک آنا۔۔۔شیخ رشید کا اسحاق ڈار پر تبصرہ
@ShkhRasheed#IshaqDar
https://t.co/jn0l3dj1bo
"70فیصد پاکستانی 30سال کی عمر سے کم نوجوان ہے اگر ہم نے ان کو پڑھا دیا ان کی مدد کر دی تو انشاء اللہ یہ نوجوان ہی پاکستان کو دنیا کا نمبر 1ملک بنا دیں گے"
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان