🌹اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیسے ہو سب 🥀
🌹 اپنے رہبر کو تلاش کرتے کرتے پیاس کی شدت سے پھٹ گئے ہونٹ اور پھٹ گیا لباس لیکن🥀
🌹ہمیں اپنے میٹھے سے درد کی دوا تیرے استانے پر ملی🥀
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیسے ہو سب
🌹چادر میں بند۔ وہ طوفانِ ازل
دو بازوؤں کے بیچ کھڑی ہے فاختہ
سفید کفن میں اگ کا پردہ
جس کے دامن میں کائ��ات کا راز جل رہا
اس خاموشی میں چھپا ہے قیامت کا فیصلہ
حجرے مبارک کی دہلیز پر کھڑی
وہ خود ایک دعا نہیں… وہ پوری دعا ہے
🚩🥀
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیسے ہو 🚩 سب
🚩Today, the general manager manager, and assistant manager of Villa Town called me into their office and said they wanted to invite you. Now, I don't know what kind of invitation it will be.🌹