کسی مخالف کے بالکل جھوٹ لکھا ہے
سب باتیں جھوٹ کا پلندہ ہیں
پارٹس مہنگے ہیں
تو سب چائنیز اور کورین گاڑیوں کے مہنگے ہیں
بیٹری سب گاڑیوں کی فرش کے نیچے لگی ہوتی ہے
کمپنی نے گڑ بڑ کی
حفاظتی شیلڈ نہیں لگائی
اب مفت میں شیلڈ لگا کر دے رہے ہیں
گاڑی میں کوئی فالٹ نہیں ہے
@KhSaad_Rafique@ammarmasood3 سر یاد کریں میرے ایک سوال پر آپکا جواب تھا کہ "جب پارٹی پر برا وقت آے گا تو تنظیمی سازی کا سوچا جاے گا "
تو کیا وہ برا وقت آ گیا ہے
پنجاب کھا گیا۔۔ پنجاب کھا گیا۔۔
پنجاب کی کھا گیا؟
پنجاب تے آپ کھادا گیا !!
این ایف سی ایوارڈ دے تحت صوبیاں اونا دے حصے کا پیسہ ملدا۔
پنجاب لا ریا اپنے صوبے تے پیسے۔۔
تسی وی خرچ کرو تہوانوں کینے روکیا؟
کھادی آپ جاندے او تے رولا پایا پنجاب کھا گیا۔
@MaryamNSharif@KhSaad_Rafique
میرے بڑے بھائی کے عرصہ ڈیڑھ سال سے سات کروڑ روپے بلیو ورلڈ سٹی کے مالکان سعد نذیر و نعیم اعجاز نے ادا کرنے ھیں،چوہدری نعیم اعجاز مسلم لیگ نواز کا ایم پی اے بھی ھے،ھم نے وفاقی و صوبائی جماعت کے ذمہ داران سے رابطہ کیا لیکن اب تک کوئی سنوائی نہیں ھوئی،کیا اس ملک میں کوئی قانون ھے؟کیا ھمارا جماعت کے لئے کیا ہوا تھوڑا بہت کام بھی اس قابل نہیں کہ ھمیں بلاکر سن ھی لیا جائے؟میرا بھائی جس کے ایک بیٹا اور چھ بیٹیاں ھیں،پانچ بیٹیوں کی شادی کرنی ھے یہ ساری عمر کہ پونجی اس وقت اول الذکر لوگوں کے پاس ھے،میری قیادت سے گذارش ھے کہ میرے اس مسئلے کو حل کروانے کے لئے کوشیش کریں۔
@MaryamNSharif@TararAttaullah@ZeshanMalick@BilalRixwan1
محترمہ مریم نواز !
ہم مخلص ہیں تو انتظامی کمزوریوں سےآپکو اگاہ کرتے ہیں تاکہ سسٹم بہتر ہو. PERA کے بارے میں اچھی خبریں نہیں.یہ میرے سامنے ایک دکان میں گھسے. اگلے دن میں نے دکاندار سےپوچھا تو پتہ چلا کہ انہوں نےرشوت لی. دکاندار جان کےخوف سے بیان دینےکیلئےتیار نہیں
@MaryamNSharif
کل سے سوشل میڈیا پر قوم یوتھ یہ پوسٹر وائرل ہے کہ ایک یونیورسٹی نے PhD لیول کے انسان کو 750 روپے دیہاڑی پر نوکری کی دعوت دی ہے۔
لیکن یہ کوئی یوتھی نہیں بتا رہا کہ یہ یونیورسٹی "خیبر پختونخواہ" میں موجود ہے۔
تبدیلی کے 14 سالوں کا یہ نتیجہ نکل رہا ہے