یہ ہرمیت سنگھ @HarmeetSinghPk ہے جو خود کو صحافی کہتا ہے لیکن یہ بربنائے عہدہ سینئر یوتھیا ہے.
عاطف اسلم کے کنسرٹ کو معرکہ حق کی تقریب بتاکر پروپیگنڈہ کیا.
اب یہ وڈیو ٹک ٹاک اور فیس بک پر صرف معرکہ حق کی بتاکر شئیر ہورہی ہے.
اگر @PTAofficialpk اسے نوٹس بھیجنے سے قاصر ہے، اگر NCCI اسکا دروازہ بجا نہیں سکتی، اگر پنجاب پولیس بھی مقدمہ نہیں دے سکتی
اور اگر کوئی اسکی نوکری ختم نہیں کرواسکتا
تو ہمارے اکاؤنٹس بند کرواکر ہم پر ایف آئی آر دے دیں
کچھ کارکردگی نظر آجائے گی
یہ غداری کبھی نہیں بھولنی چاہئے اور نا بھولنے دینگے۔
سب دوست یہ ویڈیو بار بار شئیر کریں۔
ہمارے آنے والی نسلوں تک کو یاد رکھنا چاہئے کہ جس طرح ایرانی یوتھیا آیت اللہ کی شہادت پر ناچتے تھے، بالکل ویسا ایک گھٹیا طبقہ پاکستان میں گولڈسمتھ نے پیدا کیا تھا
عطا تارڑ صاحب آپ نے اس تقریب میں جو معرکہ حق کے ایک سال پر خراج تحسین کے لئے صرف یوتھیے ہی کیوں بلائے ؟
اس میں صدیق جان مہمان خصوصی کیوں تھا ؟
ان یوتھیوں کا پاک بھارت جنگ میں کونسا کردار تھا ؟
یہ کیسا پاکستان ہے کہ جو اس کو گالی دیتا ہم اس کو عزت دیتے ان کو میڈل دیتے ہیں ؟
پورات آگسٹا پہنچ گئے،غزہ کیطرف سفر جاری ۔۔۔اب اگلی منزل غزہ کیطرف یونان ہے ،
نہر سے بحر تک فلسطین آزاد ہوگا اور القدس الشریف اس کا دارالحکومت ہوگا انشاءاللہ ۔
سارا دن یوتھیے شہباز شریف اور مریم کی گاڑیاں اور پروٹوکول گنتے دوسری طرف کے پی میں سرکاری ہیلئ کاپٹر کو رکشہ بنایا ہوا ہے سلمان اکرم راجہ کو سرکاری ہیلی کاپٹر لے کر کشمیر جا رہا ہے یوں عوام کا پیسہ برباد ہو رہا ہے
یوتھیے ، یوٹیوبر سب یہاں مکمل چپ ہیں
🚨بھائیو اور بہنو! دل دہلا دینے والا ظلم ہو رہا ہے بجلی کے بل دینے والوں کے ساتھ!
اویس لغاری صاحب نے پہلے تو نیٹ میٹرنگ کو عملاً ختم کر کے گراس میٹرنگ (نیٹ بلنگ) تھوپ دیا۔
اب آسان الفاظ میں سمجھ لو:
جب آپ واپڈا سے بجلی خریدیں گے تو 50-55 روپے فی یونٹ دیں گے۔ جب آپ اپنی سولر بجلی گرڈ کو دیں گے تو صرف 10 روپے فی یونٹ ملیں گے!
یونٹ ٹو یونٹ ایڈجسٹمنٹ ختم! 2016-17 کی پرانی پالیسی میں ایسا ظلم نہیں تھا۔
پھر میاں نواز شریف کے نوٹس پر کہا گیا “پرانے صارفین متاثر نہیں ہوں گے” حالانکہ وہ تو پہلے ہی نیپرا کے 5-7 سالہ کنٹریکٹس میں محفوظ تھے۔
اصل کھیل یہ ہے: جیسے جیسے ان کے کنٹریکٹس ختم ہوں گے، انہیں ایک ایک کرکے 10 روپے والے نئے جال میں ڈال دیا جائے گا۔ بالآخر ہر سولر والا اسی مہنگے خریدنے اور سستے بیچنے کے چکر میں پھنس جائے گا۔
اب اویس لغاری نے ایک قدم اور آگے بڑھا دیا ٹیکس لگا دیے اور لائسنسنگ کی شرط ڈال دی کہ عام آدمی سولر سسٹم لگا ہی نہ سکے!
نتیجہ صاف ہے:
سولر سسٹم ختم ہو جائیں گے، لوڈشیڈنگ بڑھے گی، اور پھر مہنگی بجلی گھروں سے خریدنے کا راستہ کھلے گا جہاں کمیشن بھی بنے گا، کیونکہ سولر سے تو کوئی کمیشن نہیں بنتا تھا۔
یہ سیدھا نون لیگ کے ووٹ بینک اور متوسط طبقے پر کاری وار ہے۔
میاں نواز شریف صاحب!
وزیراعظم شہباز شریف صاحب!
فوری نوٹس لیں، اس ناقابلِ تلافی نقصان کو روکیں۔
ورنہ لوگ سولر لگانے کا خواب بھی چھوڑ دیں گے اور مہنگی بجلی کا بوجھ اٹھاتے رہیں گے اور ووٹ تو آپ بھول ہی جائیں بدعائیں روز ملیں گی
@Aadiiroy2 آپ خوامخواہ غمخوار بن کر آ جاتے ہیں معلومات پوری لیں جب سے 8بجے کا لاک ڈان ہوا ہے ان دکاندرواں نے یہ روٹین بنائی ہوئی ہے کہ جب تک انکی دکان ڈنڈے سے نا بند کروائی جاے دکان بند نہیں کرنی لیکن آپکو تو ویوز چاہیے تو آپ نے ٹریجڈی منظر کشی تو کرنی ہے
یہ حامد میر کی صاحبزادی ہیں جن کو عطا تارڑ صاحب کی خصوصی شفقت سے پی ٹی وی پر رکھا گیا جبکہ انگلیاں دوسروں پر اٹھاتے ہیں حالیہ مزاکرات کی کوریج کے لیے پاکستان کے سرکاری چینل کی طرف سے یہ مقرر ہیں جبکہ حامد میر خود رات کو اپنے چینل پر مزاکرات تباہ کرتے ہیں
غیر ملکی صحافی نے جب ایک مقامی ہوٹل میں Check-in کیا تو ماحول کو دیکھ کر تعریف کرنے اور کیمرے میں ریکارڈ کرنے پر مجبور ہو گیا
ایسی وڈیو جب بھی آپکی نظر سے گزرے تو اسے بلاوجہ ہی پھیلا دیا کریں کیونکہ اس سے کسی کو تکلیف پہنچے نہ پہنچے بھارت کو ضرور پہنچے گی
پاکستان نے کہا تھا کہ اگر اسرائیل ایران پر ایٹم بم گرانا چاہتا ہے تو ہم اسرائیل پر ایٹم بم گرائیں گے۔ایرانی جنرل
یہ بیان پاکستان میں موجود ان بیغرتوں کے لیے ڈوب مرنے کا مقام ہے جو کہتے تھے کہ پاکستان امریکہ کا غلام ہے اور امریکہ کے کہنے پر اسرائیل کو تسلیم کرنے لگا ہے
عرض کی تھی چار سال پہلے دس اپریل کو جب عمران کو نکالا گیا یوتھیوں نے پاکستانی پاسپورٹ جلا دیے تھے آج چار سال بعد گیارہ اپریل ہی پاکستان کو اتنی عالمی عزت ملی کہ سوشل میڈیا کا ٹاپ ٹرینڈ پاکستان پاسپورٹ ہے
اللہ جسے چاہے عزت دے جسے چاہے یوتھیوں کی طرح ذلت
الحمد اللہ رب کائنات 🙏
اب بی بی سی والے کہہ رہے پاکستان نے ایران امریکہ کو ایک میز پر بٹھا کر ناممکن کو ممکن کیا ہے
ساتھ یوتھیوں کوفیوں مودیوں کی اصلیت بھی بی بی سی نے کھولی کہ یہ کہتے تھے وہ اسلام آباد نہی آئیں گے مگر سب سازشی نظریے پاکستان نے نالے میں بہا دیے
یہ حرام خور افغانڈو جس نے سب سے زیادہ پاکستان کے خلاف کیمپین چلائی انڈیا ساتھ جنگ میں بھی ڈس انفارمیشن پھیلاتا رہا ابھی یہ ریڈ زون میں کھڑا ہو کر تصویر ڈال رہا۔۔ ادارے اس حرام زادے کو ٹھکانے لگائیں ۔۔
ایم ایم عالم کے جانشینوں تم نے ایک بار پھر سے پاک فضائیہ کی شان و شوکت آسمان کی بلندیوں پر پہنچا دیا۔
اَلْحَمْدُلِلّٰه
ایرانی آسمان پر شاہینوں کی دھاڑ "بندر عباس" پر پاکستانی لڑاکا طیارہ نمودار ایرانی وفد کو فولادی حصار میں پاکستان منتقل کردیا گیا۔
پاکستان زندہ باد
پاکستان میں ایران کی مستقل مندوب جناب عاصمہ شیرازی رات کو پروگرام میں حافظ طاہر اشرفی سے غلط سوال پوچھ بیٹھی، جسکے دندان شکن اور سچے جواب نے تمام سامعین و حاضرین کو بغلیں کھجانے پر مجبور کردیا گیا ۔