اسلام و علیکم
تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ سیلاب ذدگان افراد کی مدد کے لیے آپ سب سے جو بھی ممکن مدد ہو سکے
03157654046 ارسلان خالد
خالد محمود فارمیسی خانےوال چوک وہاڑی
سے رابطہ کر کے مہیا کریں
سامان ہم بزات خود لے کر جایں گیں
شکریہ
امپورٹڈ گورنمنٹ کے وزیر اعظم صاحب تو ہر چیز سستی کرنے آے تھے لیکن یہاں تو یہ اب پرانک پے پرانک کیے جا رہے ہیں اور ایک ایک کر کے سب کچھ مہنگا کر رہے ہیں
#امپورٹڈ_گورنمنٹ_نامنطور#IstandwithImranKhan
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور اس لئے ٹوئیٹر کی تاریخ کا سب سے مقبول اور سب سے زیادہ عرصے تک رہنے والا ہیش ٹیگ بن چکا ہے، کیونکہ یہ ہمارے لیڈر عمران خان کے کہے ہوئے الفاظ ہیں-
InshaAllah, with the power of people, we will bring Chairman Imran Khan back as the PM of our country so that he can take us to new heights! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
امپورٹڈ حکومت ہمیں چکر نہ دے۔اپنے وعدے کے مطابق پیٹرول اور دیگر اشیاء سستی کر کے فورا ریلیف فراہم کرے۔ ورنہ معافی مانگ کر الیکشن کروائے۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
More than 3 crore tweets with 8 crore engagement on our HT. The people of Pakistan have completely rejected the imported government!
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
محترمہ بلقیس ایدھی کی رحلت کا سن کر نہایت رنجیدہ ہوں۔ غرباء، بے گھر افراد خصوصاً یتیم اور بے آسرا بچوں کے حوالے سے انکی ساکت و بےلوث خدمات نے انکی شخصیت کو ایک نمونہ اور امید کا چراغ بنایا۔میری دعائیں اور ہمدردیاں ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ ہیں۔