"یَا سَرِیعَ الرِّضا اغْفِرْ لِمَنْ لاَ یَمْلِکُ إِلاَّ الدُّعاءَ" "اے جَلد راضی ہونے والی ذاتﷻ مَعاف کردے اس بندے کو جس کے پاس دُعاء کے سِوا کچھ نہیں" 😭🤲
#HumanityFirst 🤲😭
میںاُس شخص کا نام نہیں لینا چاہتی جس نے جناب سیدہؑ کی شان میں گستاخی کی۔۔۔ مگرمیں کہتی ہوں اشرف جلالوں پر قیامت پر لعنت برستی رہے !(تحریک انصاف کی ایم این اے نزہت پٹھان صاحبہ)
حضرت عائشہ سے نقل کرتے ہیں کہ رسول اللہ ص نے فرمایا: روز محشر برپا ہوگا کہ ایک آواز آئے گی: اے لوگو!اپنی نظریں نیچی کرلو تاکہ فاطمہ سلام اللہ علیہا بنت محمد ص گزرجائیں۔
#گستاخ_فاطمہ_گستاخ_رسول_ہے