پاکستانی جہاں کہیں بھی ہیں، آج آپ کو بہت بہت مبارک ہو! سپریم کورٹ کا آج کا فیصلہ آپکی ہمت اور آپکے عزم کے بغیر ممکن نہ تھا! ظلم اور فحاشی کے بھوت اس ملک میں ��نگے ہو کے ناچ رہے ہیں! مگر آپ نے سپریم کورٹ کو ہمت دی! قاضی اور الیکشن کمشر کی سازش ناکام ہو گئی ہے! چوھدری نظام دین اور شریف زرداری خاندانوں کو جھٹکا لگا ہے اور قاضی وقت فارغ ہو گیا ہے! سپریم کورٹ کے آٹھ معزز جج صاحبان نے پاکستان کی جمہوریت اور قانون کی حکومت کے ساتھ ساتھ سپریم کورٹ کو تباہ ہونے سے بچا لیا ہے! آج رات جشن کی رات ہے! پٹاخے چھوڑنے، مٹھائی بانٹنے، مٹھائی کھلانے، رقص کرنے، دھمال ڈالنے اور ناچنے کی رات ہے! کل صبح سیاست کا سوچیں گے! مبارک ہو آپ سب کو! https://t.co/xqMkuQtl41 via @YouTube
Pakistan's Supreme Court has handed a major legal victory to ex-PM Imran Khan's PTI party, declaring it eligible for a share of reserved seats in national and provincial assemblies https://t.co/9henzUBx7c
صاحبزادہ صاحب آپ مبارکباد کے مستحق ہیں! ۲۰۲۴ کے الیکشن سے بہت پہلے، مارچ اپریل ۲۰۲۲ میں آپ سے جو Discussions ہوئی تھیں اور جس موقف کا آپ نے ارادہ کیا تھا، عمران خان کے ساتھ پاکستان کے مستقبل کے لئے کھڑے ہونے کا، آپ نے اسے سچ کر دکھایا ! آپ ایک بہادر، جرت مند اور بااصول پاکستانی مسلمان ہیں! اللہُ آپ کی حفاظت کرے! آمین!
What a sad point in the history of Pakistan Army! Soldiers & Officers are merely obeying orders! They are trained not to think! Generals especially top ones have brought Army & people at this painful point of no connect! I feel sorry for Pakistan Army - that was sold by the likes of Gen. Bajwa!
شاہد آفریدی کو قوم نے سر آنکھوں پر بٹھایا مگر انہوں نے ملک لوٹنے والوں سے لے کر مینڈیٹ چوری کرنے والوں تک کو مبارکبادیں دیں۔ لوگوں نے برادشت کیا مگر جب اپنی مقبولیت کی دھن میں مگن شاہد خان آفریدی نے پاکستان کے سب سے بڑے عوامی لیڈر پر کھل کر تنقید کرنا شروع کی تو لوگوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا۔ پاکستان میں شاہد آفریدی کی طرح ان سے کم تر اور ان سے بہتر بہت سے سٹارز موجود ہیں۔ جو آج بھی مختلف انداز میں خود کو عوام سے جوڑے ہوئے ہیں۔ ان سب کی بھی اپنی اپنی سیاسی سوچ ہے مگر ان میں سے کسی نے بھی عوام کی دل آزاری نہیں کی۔ مگر شاہد آفریدی کی نظریں شائد کسی اور ٹارگٹ پر مرکوز ہیں۔ عہدوں کے حصول کے لیے عزت داؤ پر لگانا ایک ہیرو کو زیب نہیں دیتا۔ اگر بولنا ہی تھا تو شاہد آفریدی کو ظلم اور جبر کے خلاف بولنا چاہیئے تھا تاکہ جن لوگوں نے اسے پیار دیا انکی محبتوں کا حق ادا ہوتا مگر لالہ نے ہمیشہ غلط شارٹ کھیل کر خود کو آؤٹ کروانے کی روایت برقرار رکھی۔
Once again Poor shot selection Afridi.
پاکستانیوں پٹواری یہاں بھی مجھے نہیں چلنے دے رہے....!!!
عمران خان کی اتنی بڑی سوشل میڈیا ٹیم ہے لیکن کچھ پٹواری مجھے رپورٹ کر رہے ہیں جس کی وجہ سے اکاؤنٹ لاک ہو گیا ہے اپ سب لوگوں سے گزارش ہے کہ زیادہ لائک اور کمنٹ اور ری ٹویٹ کریں تاکہ میں ان کا مقابلہ کر سکیں.....!!!
🙏🙏