بڑے بڑے ٹرانسپورٹ منصوبوں کے بجائے عوام کو بھرپور سہولیات والی بسیں فراہم کررہے ہیں۔ کراچی اور دیگر بڑے شہروں میں شروع کی جانے والی پیپلز بس سروس اسی سلسلے کی کڑی ہے اسے سندھ کے دیگر شہروں میں بھی چلائیں گے۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
Sindh Government remains steadfast in its dedication to environmental conservation and sustainable development. Our initiatives epitomize our commitment to a greener, more prosperous, echoing global endeavors to combat climate change & safeguard our planet for generations to come
پہلے سفر کرنا کتنا مشکل تھا اور اب سفر ہوا کس قدر آسان !
پیپلز ریڈ بس، ای وی بس، خواتین کے لیے مخصوص پنگ بس، اورنج لائن بی آر ٹی اور گرین ہائبرڈ بس سروس سے اب سندھ کے عوام آرام دے اور محفوظ سفر کر کے اپنی منزل تک پہنچیں گے،
@BBhuttoZardari
عوام کی امیدوں پر اترنے کیلئے ضروری ہے کہ تمام صوبائی ارکان اور وزراء محنت کے ساتھ کام کرتے ہوئے نظر آئیں۔
بلاول بھٹو زرداری کا وزیراعلی ہاؤس میں سندھ کے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب
@BBhuttoZardari
Good News for Lyari :
Alhamdulillah! We're extending the People's Bus Service route to facilitate the peoples of #Lyari. Inauguration is scheduled Today at 11 am at Chakiwara Road Football House. New route: Chakiwara to Ziauddin Hospital via Maripur, Sultanabad, CM House, Ghazri Lane, Bilawal Chowrangi.
#Lyari
#PeoplesBusService
Outlining the key objectives for the Sindh government’s current five-year term, Chairman @BBhuttoZardari emphasized the following priorities: the implementation of solar energy initiatives, the welfare of laborers, improvements in education, the promotion of public-private partnerships in the mines and minerals sector, the provision of modern and affordable transport facilities, enhancing law and order, the rehabilitation of flood victims, and the immediate allocation of residential plot ownership rights to women from flood-affected families.
https://t.co/EEbB0fh35Q
ہم نے فیصلہ کیا کہ اپنے منصوبے، بجٹ اور حکومتی پالیسیز کھلی کچہری کے ذریعے عوام کے فیصلے سے آگے بڑھائیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا وزیراعلی ہاؤس میں سندھ کے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب
@BBhuttoZardari
پبلک ٹرانسپورٹ استعمال کرنے والوں کے لئے کیش لیس ٹکٹ سروس متعارف کروائی جائے گی۔
وزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل انعام میمن کی جانب سے عوام کے لئے خوشخبری
@sharjeelinam
وزیراعلی سے کہا ہے کہ اپنے وزراء کے ساتھ سندھ کے دورے پر نکلیں اور ہر ضلع میں عوام کی ایک کھلی کچہری رکھیں۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا نوڈیرو میں معززین کے اعزاز میں دیئے گئے افطار سے خطاب
@BBhuttoZardari
My heartfelt congratulations to Yousuf Raza Gilani on his nomination as the PPP candidate for Chairman Senate, May his chairmanship under the leadership of Chairman @BBhuttoZardari & President @AAZardari_ bring prosperity and progress to the nation.❤🖤💚
الیکشن کے دن، غلام مرتضیٰ جتوئی، ان کے بھائی مسرور جتوئی، اور ان کے بیٹے بلال جتوئی کے ساتھ ملے مسلح افراد نے مورو میں پولنگ سٹیشن علی بخش ماچھی پر حملہ کیا۔ اس حملے میں آٹھ ووٹرز زخمی ہوئے اور بلاول زرداری چل بسے۔ اس واقعے کی ایف آئی آر درج کی گئی ہے اور مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ زخمی ہونے والوں میں قتل کی دفعہ بھی شامل ہے۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ملزمان بلال خان اور دیگر کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کیے ہیں۔
اس واقعے کی ایف آئی آر مورو پولیس اسٹیشن میں سیکشن 324، 147، 148، 149 کے تحت درج کی گئی ہے۔
جتوئی خاندان اپنے خلاف لگائے گئے الزامات کو سیاسی انتقام کا مقدمہ قرار دینے کی کوشش کر رہا ہے، لیکن ان کے خلاف مواد میں ان کا اعتراف موجود ہے۔ ویڈیو شواہد بھی اس بات کی تصدیق کرتی ہیں۔ ان کے دعوے کے برعکس، حقیقت یہ ہے کہ وہ قانون کی خلاف ورزی کر کے مظلوم ووٹروں پر حملہ کرتے ہیں۔