صرف دو گھنٹوں میں پاکستانی فوج نے اپنی تیس سال کے 80 فیصد بجٹ کا دفاع کرلیا۔!!
امن کے دنوں میں ہی ایسے وقتوں کی تیاریاں ہوتی ہیں۔خریداریاں ہوتی ہیں۔مشقیں ہوتی ہیں۔
الحمدللہ ہم سرخرو ہوئے۔
اللہ پاک اپنا کرم جاری رکھے۔
#OperationBunyanulMarsoos
You falsely blamed us .
You attacked our mosques and killed innocent children.
You sent dozens of drones.
You attacked our air base!!
You forced us to attack you.!!
You left us with no other option except retaliation.
Now Grow up India!! Act wisely!!
#OperationBunyanulMarsoos
@Mian_JavedLatif you make us proud that you still stand by your " leader" , you still stand by his daughter
That's the only reason you lost your seat in skp, while we voted you before in skp and we voted you this time too. You will rise again.keep standing like this with truth.
ہم شرمندہ ہیں کہ ہم آپکے بیانیے کے ساتھ انصاف نہیں کرسکے؛ ہم آپکے ساتھ ہونے والے ظلم زیادتیوں ناانصافیوں کا بدلہ نہ چکا سکے۔ ہم آپ کی ملک اور قوم سے محبت، خدمت اور وفاؤں کے مقروض ہیں۔ آپکے احسانات کا بدلہ چکانے کا وقت آیا مگر ہم نے ضائع کر دیا۔شاید ہم بحیثیت قوم احسان فراموش ہیں۔
It proves that " your vote ko izzat do" narrative had profound impact and "they " are still not ready to forgive you.i remember when you read holi hospital Pindi, how you were crying on the death if ur opponent. Bilawal forgets, we not. @NawazSharifMNS#پاکستان_کو_نواز_دو
@Mian_JavedLatif آپ کے گھر کے سامنے سوشل سیکورٹی اسپتال میں پولنگ اسٹیشن بنا، وہاں صرف سفید ڈبہ سامنے رکھا گیا تھا۔سفید ڈبہ کہیں چھپا کر سائیڈ پر لگایا ہوا تھا۔ خواتین دونوں سبز اور سفید بلیٹ پیپر ،سفید ڈبے میں ڈال کر آئی ہیں۔ن لیگ کے سپورٹرز کو ہراس کیا گیا۔پی ٹی آئی کے سپورٹر الیکشن عملہ تھا
سیالکوٹ کے نواحی گاؤں رائے پور کے شعیب ملک ، جنہیں ڈھنگ سے بولنا بھی نہیں آتا ، ثنا جاوید کے ہی قابل ہیں۔ثانیہ جیسی انٹر نیشنلی فیمڈ، ڈسپلنڈ، کلاس کی لڑکی ڈیزرو ہی نہیں کرتے تھے۔ شعیب کو شادی مبارک اور ثانیہ کو آزادی
#ShoaibMalik
@KS22823950Dr بد تمیزی اور بد تہذیبی کی ایک حد ہوتی ہے۔ یہ لوگ بشری بی بی کے گھر پر اکیلا ہونے کا واویلا کر رہے تھے ، جو کسی خاتون سے سیاسی جنگ میں اس حد تک گھٹیا باتیں کر رہے ہیں۔ ویسے نام درست لے لو پہلے ماہ نور نام ہے، ماہم نہیں