🚨 BREAKING: Pakistan rejects joining the Abraham Accords.
Pakistan’s Defense Minister says Israel is not even listed on Pakistani passports, adding that the Abraham Accords are “not acceptable.”
پاکستان ہمیشہ اپنے افغان بھائیوں کے ساتھ کھڑا رہا افغانوں کی مشکلات کو اپنی مشکل سمجھا ۔ اپنی سرحدیں اپنے بھائیوں کے لیے کھول دیں ۔ چالیس لاکھ مہاجرین کو اپنی سر زمین پر بسایا ۔ میں ذاتی طور پر اپنے وسائل کے مطابق 350 افغان گھرانوں کی دیکھ بھال کرتا ہوں لیکن انتہای افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ گزشتہ دنوں افغانستان نے ان تمام احسانات کو فراموش کرتے ہوئے سرحدوں پر کھلی جارحیت کی جسکا ہماری افواج نے بھرپور جواب دیا ۔ افغانستان کو سوچنا چائیے کہ پاکستان اُسکا برادر اسلامی مُلک ہے لہذا کسی ایسے مُلک کے ھاتوں استعمال نہ ہو جو پہلے ہی پاکستان کے اندر دہشتگردوں کو تعاون فراہم کر رہا ہے ۔
#Pakistanzindabad 🇵🇰
"پاکستانی میڈیا، سیاستدان پورا سچ نہیں بتاتے،اگر میں کہوں کہ عمران خان تین دفعہ مذاکرات رد کر چکے ہیں تو آپکو بڑا عجیب لگے گا اور کچھ لوگ ناراض ہوجائیں گے"۔حامد میر
https://t.co/DYfZQyujUY
بارسلونا چھا گیا، اسپین میں ڈاکٹر شہباز گل کی قیادت میں اوورسیز پاکستانیوں کا چیئرمین عمران خان کی بیگناہ قید سے رہائی اور پاکستان میں جاری انسانی حقوق کی بدترین پامالیوں کے خلاف بڑا احتجاج.
#ReleaseImranKhan#PakistanUnderStateFascism
If fitness is the reason for leaving Fakhar Zaman out of the central contract, then Nauman Ali also failed the test twice—why was he included? If he is to be tested later, then why wasn’t the same option given to Fakhar?
امام الحق نے 8 منٹ 11 سیکنڈز ، کامران غلام نے 8 منٹ 22 سیکنڈ میں2کلومیٹر دوڑ مکمل کی ، امام باہر اور کامران کو کنٹریکٹ سے نواز دیا گیا، رواں ماہ ہی عثمان خان 2 کلومیٹر دوڑ کے تیسرے رائونڈ میں ہی رک گئے تھے مگر کنٹریکٹ بھی مل گیا ،اسکواڈ میں بھی شامل ،ذرائع