یہ ہے وہ رنگ ، اصل رنگ ۔۔ ایک دفعہ مالک کریمﷺ کی چادر ِمبارک پر بلّی سو گئی تھی ، آپ نے اسے بیدار نہیں کیا تھا ، سونے دیا تھا ... یہ ہے رحمتوں والا دین ، پناہ دینے والا ، سمیٹ لینے والا ...
🤍
#RamadanKareem
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ
وَكُونُوا مَعَ الصَّادِقِينَ
اے ایمان والو اللہ سے ڈرو_اور
سچے لوگوں کے ساتھ کھڑے ہوجاؤ__
❤
#ImranKhanForPakistan
*اے ہمارے رب ہمارے قدموں کو اپنی رضا کی جانب موڑ دے ۔ ہم سے راضی ھو جا۔ ہم په کرم فرما ۔*
*ہم په رحم فرما ہماری بخشش فرما ہمارے گناہ معاف فرما ہم کو آنے والی پریشانیوں و آفات سے محفوظ فرما*
*یا الله ہم سب کے حق میں اس دعا کو قبول فرما ۔️آمین*🍁
السلام علیکم صبح بخیر
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
جس شخص نے اپنا غصہ روکا اللہ تعالیٰ اس کے عیوب پر پردہ ڈال دے گا، جو شخص اپنے غصے کے مطابق عمل کرنے کی طاقت کے باوجود اپنے غصے کو پی گیا۔ اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کے دل کو امید سے بھر دے گا۔
(السلسلۃ الصحیحۃ ، ۲۰۹).....
السلام علیکم رمضان مبارک
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
مومنوں میں سب سے کامل ایمان والا وہ ہے جو ان میں سب سے بہتر اخلاق والا ہے۔
(سنن ابوداؤد،۴۶۸۲)
عجیب سرکس لگا ہوا ہے۔۔
ایک خبطی عورت اپنی انا کی خاطر پولیس والوں کو مروا رہی ہے۔
دوسرا سرپھرا اقتدار کے لیے عوام کو ڈنڈے اور گولیاں کھانے کے لیے آگے کر چکا ہے۔
یعنی پولیس اور عوام شطرنج کے مہروں کی طرح ان مفاد پرست طبقے کے ہاتھوں استعمال ہو رہے ہیں۔۔