صرف 32 منٹ میں اس ریاست کو تباہی دہانے پر پہنچانے والے ثاقب ناسور آصف سعید کھوسہ گلزار احمد اور عمر عطا بندیال کا پوسٹمارٹم کرنے پر مورخ شاہزیب خانزادہ کو فرشی سلام پیش کرتا ہے
دوسرا @HamidMirPAK صاحب نے اوپنگ سرمنی میں کشمیر کے حوالے سے جوگفتگو کی وہ 80% خلاف حقائق تھی۔ حامد میرصاحب کی گفتگو کا لبِ لباب یہ تھا کہ کشمیر کامستقبل پاکستان ہی کےساتھ جڑا ہوا ہے۔ اس لیے محترم کشمیر اور پاکستان کے رشتے کو جس انداز سے بتا رہے تھے وہ ساسر جانبدار موقف تھا۔
تھریڈ!
پہلی بات یہ کہ گزشتہ روز مظفرآباد میں پاکستان لیٹریری فیسٹیول میں، میں اور میرے ساتھیوں نےجو آزادی و خودمختاری کے نعرے لگاۓ وہ کسی صحافی کے خلاف نہیں تھے۔ ہم نے آزادی و خودمختاری کے نعرے اس لیے لگاۓ تاکہ ان صحافیوں سمیت تمام لوگوں تک کشمیریوں کا اصل موقف اور پیغام چلا جاۓ