مکے لہرانے والا بھی نہیں رہا تو کاٹا لگانے والا بھی نہیں رہے گا ہمیشہ صرف اللّٰہ کی ذات نے رہنا ہے۔۔۔!!!فلک جاوید خان
@falakjavaidkhan
سورس لنک https://t.co/UhZLsn32aV
خود ساختہ فیلڈ مارشل، لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر، اب آفیشلی طور پر پاکستان کی تاریخ کا سب سے بدنام، ناپسندیدہ اور متنازع ترین فوجی آمر بن چکا ہے، ایوب خان، یحییٰ، خان، ضیاء الحق اور پرویز مشرف جیسے آمروں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ اس نے نہ ��رف اپنی ذات کو رسوا کیا بلکہ پاکستانی فوج کی بطور ادارہ ساکھ کو بھی ناقابلِ تلافی نقصان پہنچایا ہے۔
ویڈیو: فلوریڈا، امریکہ، پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کرکٹ میچ کے دوران۔
اب پورے پنجاب کی دیواروں پر صرف " عوامی فیلڈ مارشل عمران خان " لکھا نظر آئے گا ، 1000 سے زائد فریم بنوا لیے گئے ہیں
اور اب یہ فریم پورے پنجاب میں پھیلنے جا رہے ہیں
عاصم منیر آپ نے بشری بی بی پر کرپشن کا الزام لگا کر جیل میں ڈالا آپ نےکوئی فائل نہیں دی آپ تو پہلے ریٹائر ہونے کے باوجود آرمی چیف بن گئے اب آپ کے دو تین مہینے رہ گئے ہیں اب تو کرپشن کی فائل دکھا دو لیکن آپ کے پاس کچھ نہیں اور آپ نے ایک گھریلو خاتون کو جیل میں ڈالا ہوا ہے
شہباز گل
اگر پاکستان میں عدالتیں ہوتیں یا آئین ہوتا تو جس طرح یہ۔ پولیس دیواریں پھلانگ کر چادر چار دیواری کا تقدس پامال کر رہی ہے ان کو فلفور حوالات میں بند کر دیا جاتا اور سخت سزائیں ہوتیں
عمران خان کی رہائی کا فیصلہ پنجاب اور لاہور سے ہونا ہے ۔ جس دن لاہور اور پنجاب باہر نکل آیا اس دن سب بدل جائے گا۔۔۔ عمر دراز گوندل
https://t.co/IJsH7G4y0Y
@umardarazgondal
"علی امین گنڈا پور اگر آپریشن نہیں رکوا سکتا تو استعفیٰ دے" — عمران خان
باجوڑ کے بعد فوج مہمند ایجنسی میں نیا آپریشن شروع کر رہی ہے۔ گنڈہ پور، آپ ان آپریشنز کو روکنے میں ناکام ہیں۔ تو آپ کب استعفیٰ دے رہے ہیں؟
"عاصم منیر نے اپنے اقتدار کے لئے سارے اداروں کو تباہ کر دیا ہے، پہلے مینڈیٹ چوری کروایا، اس کے بعد میڈیا کا گلا دبا دیا گیا" عمران خان
@ImranKhanPTI
سورس لنک https://t.co/L0dXRbpXZt