ویڈیو ثبوت 🚨
خواجہ آصف نے کل عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہا جبکہ یہی خواجہ آصف امریکہ میں کہہ رہا تھا، ہم آزاد سوچ کے مالک ہیں جبکہ عمران خان اسلام پسند ہے اس لئے مذہب سے لگاؤ رکھنے والوں کا رحجان پی ٹی آئی کی طرف ہوتا ہے۔
اس ویڈیو کو ہر جگہ پھیلا دیں
جاوید میانداد صاحب عمران خان کے لئے بات کرتے ہوۓ رو پڑے۔ کوئی بھی شخص جو عمران خان کو جانتا ہے وہ یہ ماننے کو تیار نہیں کہ عمران خان کرپٹ آدمی ہے۔ سب کو معلوم ہے کہ وہ صرف مفاد پرستوں کی راہ میں رکاوٹ ہے۔ صرف نہ جھکنے کی قیمت چکا رہا ہے۔
حامد میر انٹرنیشنل میڈیا پر,
پوری دنیا کو حکومت کا سفاکانہ چہرہ دکھا رہے ہیں!!
حکومت نے توہینِ عدالت کی ہے۔ عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کرنے کے بجائے (PIMS) منتقل کیا، جہاں ڈاکٹروں کو عمران خان کی میڈیسن کے بارے میں معلومات نہیں تھیں۔ عمران خان نے اپنی بہن کو بتایا کہ ’یہ انسان نہیں ہیں، یہ مجھے بہت ٹارچر کر رہے ہیں‘۔
اس طرح حکومت نے بالکل صاف صاف توہینِ عدالت کر دی!
حکومت کادعوی ہےعمران خان کوشفاکےبجائےپمزلےجانےکافیصلہ اچانک ہوا۔ مگر ہمارےذرائع نےکل رات 12بج کر47منٹ پر بتادیا تھاکہ عمران خان کوپمز لانےکی تیاریاں مکمل ہیں۔
اگر شفا کےباہر رکاوٹیں تھیں تو ڈاکٹر فیصل شفا کیسے پہنچے؟ اہم حقائق اوراٹھتے سوالات
اگر یہ مان بھی لیا جائےکہ عمران خان کو شفا اسپتال اس لئے نہیں لیکر گئے کہ وہاں پر لوگوں کا ہجوم ہو گیاتھا تو بھر ڈاکٹر فیصل سلطان کو پمز کیوں نہیں بلایا گیا؟ انہیں کس نے شفا میں بٹھائے رکھا؟سپریم کورٹ کے فیصلے میں حکم دیا گیا تھا کہ ڈاکٹر فیصل سلطان بھی خان کا طبی معائنہ کرینگے
جب عمران خان نے مجھے دیکھا وہ اٹھے اور کہا دس مہینے بعد میں اپنی بہن کو مل رہا ہوں مجھے پیار کیا
عمران خان صاحب کا نام لیتے ہوئے ڈاکٹر عظمیٰ خان آبدیدہ ہو گئی