پریوں کے دیس کی شہزادی اور شہزادے کی محبت کا المناک انجام۔خان نے صرف اس قوم کے لیے ہماری نسلوں کے لیےاپنی پری جیسی بیوی اور پھول جیسے بچے چھوڑے اور آج جیل میں ہے۔خدا کے لیے اس کی خاطر نکلو کہیں دیر نہ ہو جائے۔
“پاکستان میں اب کوئی فوج نہیں ہے!
ایک مسلح سیاسی عسکری جماعت ہے.
🤏🏾آرمی چیف اس کا چیئرمین ہے،
🤏🏾ڈی جی آئی ایس آئی اس کا جنرل سیکرٹری ہے،
ڈی جی آئی ایس پی آر اس کا سیکرٹری اطلاعات ہے،
🤏🏾تمام کور کمانڈرز اس کے ریجنل سیاسی قائدین ہیں جن کا کام سیاسی جوڑ توڑ ہے،
🤏🏾بھیڑیے نے بکری کی کھال پہنی ہوئی ہے لیکن سب کو نظر آرہا ہے”
#MinusKhanAbsolutelyNot
جمائما بننے کی کوئی بھی کوشش نا کرے پلیز🚨
جمائما کے گریس اور لیول تک پہنچنے کیلئے جمائما جیسا صاف دل کا مالک بننا پڑے گا کسی حاص مقصد کے تحت جمائما کوئی بھی نہیں بن سکتا ویری کلئیر 🔥
🚨احمد نورانی کی امریکی کانگریس میں بڑی گواہی:
کہا کہ پاکستان آرمی کی انٹیلیجنس ایجنسیاں امریکہ کی سرزمین پر جو کچھ کر رہی ہیں، وہ امریکہ کی خودمختاری پر حملہ ہے۔ انہوں نے کہا: “یہ سفارتی معاملات نہیں ہیں، یہ وفاقی جرائم ہیں۔
جیسے لوگوں کی آن لائن نگرانی کرنا، ڈرانے دھمکانے والی فون کالز کرنا، بلیک میل کرنا، خاندان کے افراد کو خوفزدہ کرنا اور انٹرنیٹ پر ہراساں کرنا ۔
ان حرکتوں کی قیادت جنرل عاصم منیر کر رہے ہیں، جو اس وقت پاکستان کے آرمی چیف ہیں۔ ان کے دور میں فوج نے اختلاف رائے رکھنے والوں کے خلاف کارروائیاں بڑھا دی ہیں، صحافیوں کو نشانہ بنایا ہے، کارکنوں کو اغوا اور تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے، اور انتخابات میں کھلی دھاندلی کی گئی ہے۔
عاصم منیر پاکستان کے آئین کا غدار ہے۔ عاصم منیر پاکستان کی جمہوریت کا غدار ہے۔ عاصم منیر پاکستان کے مینڈیٹ کا غدار ہے۔ عاصم منیر پاکستان کے مفادات کا غدار ہے۔
اگر فوج عاصم منیر کیساتھ ہے تو فوج بھی پاکستان کی غدار ہے۔