اَسْتَغْفِرُ اللہَ رَبِّی مِنْ کُلِّ زَنْبٍ وَّ اَتُوْبُ اِلَیْہِ°
"میرے رب! میں اپنے گناہوں کی مغفرت چاہتا ہوں اور تیری جانب پلٹتا (توبہ کرتا) ہوں"
I seek forgiveness from Allah for all my sins and turn to Him..
*يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغيثُ*
"اے زندہ اور قائم رب! میں تیری رحمت کے حصول کی فریاد کرتا ہو ں"
“O the Living, O the Eternal, I seek help in Your grace.”