کہتے ہیں اگر کُتا کنوئیں میں گر جائے تو وہ اس وقت تک پاک نہیں ہوتا جبتک کتا نہ نکالا جائے ، مگر کہیں بھی ذکر کتے کو کنوئیں میں پھینکنے والے کا نہیں ہے کہ اس کا کیا کیا جائے ؟
بالعموم تمام ہیڈ آف اسٹیٹ اپنی بیویوں کے ساتھ بیرونِ مُلک سرکاری دوروں پر جاتے ہیں مگر شہباز شریف کے لئیے یہ مسلہء ہے کہ کس والی کو ساتھ لیکر جائے اور کس والی کو چھوڑ کر جائے ؟